عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کے وکیل کی سرکاری ٹی وی پر لائیو پریس کانفرنس، اور جس پر حملہ ہوا اس کی پریس کانفرنس نہیں دکھائی جائیگی یہ ہے کل حقیقت۔۔ پھر کہتے ہیں عوام تنقید کیوں کرتے ہیں؟۔ کوئی شرم کوئی حیا؟
1/5
میں سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا پھر اپنے ملک کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والوں، قانون کی حکمرانی چاہنے والوں اور خاص کر عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی دعاؤں، نیک خواہشات نے مجھے حوصلہ دیا اور ظلم کے آگے نہیں جھکنے دیا۔
کیا پاکستان کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو نیویارک جیل میں ہے؟
سنا ہے نشے میں کچھ توڑ پھوڑ کی اور اب مہمان ہیں، بہانہ یہ کہ دورہ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے
کوئی تصدیق یا تردید کر سکتا ہے؟
پرویز الہٰی کی یہ حالت ن لیگ نے جنرل باجوہ کے دور میں کی تھی,
اور اب وہ باجوہ کے گن گا رہے ہیں...!
مونس بھائی آپ کو یاد ہو نہ ہو ہمیں یاد ھے!!
@mooniselahi
اپنی رائے کا اظہار کیجئے ---
فیصل آباد این اے 100 کا بڑا مقابلہ۔
رانا ثنااللہ بمقابلہ نثار جٹ۔ 2018 میں یہ سیٹ رہی رانا ثنااللہ کے نام۔ جیت کا فرق تھا 2300 ووٹس۔
آپ کے خیال میں آئندہ عام انتخابات میں اس حلقے کا کیا نتیجہ ہو گا؟
رانا ثنااللہ: لائک
نثار جٹ: ری ٹویٹ
پاکستان سے عدالتوں سے انصاف کی کوئی امید نہیں لہٰذا عمران خان کیلئے انصاف کے حصول کیلئے مقدمہ کائنات کی سب سے بڑی عدالت حرم پاک میں پیش کردیا گیا:سنئے انکو
اپنی رائے کا اظہار کیجئے ---
فیصل آباد این اے 102 کا بڑا مقابلہ۔ عابد شیر علی بمقابلہ فرخ حبیب۔ 2018 میں یہ سیٹ رہی فرخ حبیب کے نام۔ ضمنی انتخاب میں عمران خان نے دی عابد شیر علی کو بڑی شکست۔ آئندہ عام انتخابات میں کیا نتیجہ ہو گا؟
فرخ حبیب: ری ٹویٹ
عابد شیر علی: لائک
جنرل عاصم منیر کے پالیسی یوٹرن۔
فوجی افسران اور جوانوں کو عمران خان کی یاد کیوں آتی ہے۔ فوج میں اندرونی پریشر۔ باجوہ ڈاکٹرین کی موت:
https://t.co/EH5knOng6l
قائد عمران احمد خان نیازی نے صرف ایک اعلان سے گزشتہ دو ماہ کی 13 سیاسی جماعتوں کی سازشوں کو ختم کردیا۔
اب بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ صرف خان کرے گا۔ 13 جماعتیں تماشائی بن چکی ہیں
🔥🔥
16دسمبر وہ دن ہےجسےقوم کبھی فراموش نہیں کرےگی: یہ وہ دن ہےجب آرمی پبلک سکول،پشاور کےمعصوم بچوں اور انکے اساتذہ پر حملےکی شکل میں ہم پر تاریخ کا سب سےہولناک دہشت گرد حملہ کیاگیا۔یہی وہ دن ہےجب ہم بحثیت قوم یکجاہوئے اور دہشتگردی سے نمٹنے،اس ناسور کو جڑ سےاکھاڑ پھینکنےکاعزم کیا۔
خواہش ہے کہ عمران خان کو نااہل کرکے بھکاری میڈیا پر خبریں اور تبصرے چلیں گے کہ نواز شریف کے ساتھ بھی ایسا ہی ظلم ہوا تھا۔ یہ سارا کھیل لاڈلے نواز شریف کے لیے کھیلا جا رہا ہے ورنہ ساری دنیا جانتی ہے کہ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔