ایک جگہ سات ملنگ سات چٹائیوں پرلیٹےہوئےتھے
ایک آدمی آیا اور سب سےبڑےملنگ کو کہنےلگا بابا جی میری بیوی بہت لڑاکاہے کوئی حل بتائیں
اس ملنگ نےسب سےچھوٹے ملنگ کو آواز دی
چھوٹو ایک چٹائی اور بچھادے😜@Muhamma68125444@iAimalKhan_
@Rakiti313
@fatu_m4@SiddiqueShahi15