رشتے اور تعلق گھڑی کے الارم نہیں ہوتےکہ جب چاہا سیٹ کر لیا جب چاہا ختم کر دیا انہیں ہر حال میں نبھانا ہوتا ہے دکھ تکلیف میں ساتھی بنانا پڑتا ہے اگر کوئی رشتہ یا تعلق نبھانا نہیں آتا تو پھر بنانے سے بھی گریز کیجیے گا۔۔۔۔۔
@baba_ki_jan_hon
عمارہ بٹ❣️
🌸🌸🌸🩷🩷🩷
📙📙📙✒️✒️✒️
میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ
جب خدا نے مجھ سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
@baba_ki_jan_hon
عمارہ بٹ❣️
لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر
تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہ♥️
پہنچادے تو محبوب کے در پہ مجھے یارب
لے جاؤں نہ دنیا سے میں ارمانِ مدینہ♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
عمارہ بٹ❣️
@baba_ki_jan_hon@Fate_ma4@iAimalKhan_
@Iam_Rakiti
@Hooria_jani
@AbdulBasit__786
شکر ہےکہ ملاقات کے بعد سگی بہن نے بھی گواہی دی کہ عمران خان صاحب جیل انتظامیہ کے سلوک سے خوش ہیں۔ شکر ہے انہیں فواد حسن فواد کی طرح سات ماہ تک زمین پر نہیں سلایاجارہا۔ شکر ہے ان کے ساتھ رانا ثنا اللہ جیسا سلوک نہیں کیا جارہا۔ برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا ہے مسلمان کا شیوہ ہے۔
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ
پاکستان سمیت تمام اسلامی دنیا اپنے سفراء احتجاجا سویڈن سے واپس بلائیں۔ مولانا فضل الرحمان
دونوں رہنماؤں کا او آئی سی سے سخت اقدامات اٹھانے پر اتفاق
عالم اسلام تسلسل اور منصوبہ بندی سے اسلام اور شعائر اسلام کی توہین اور مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کے گھناؤنے اور ناپاک عمل پر سخت نوٹس لے ۔رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ
وزیر اعظم نے وزارت خارجہ کو فوری ہدایات جاری کردی ،اس معاملے پر خاموش نہیں رہینگے ۔مولانا فضل الرحمان
علماء اور خطباء آج جمعہ اجتماعات میں سویڈن کے اس مکروہ فعل کی مذمت کریں اور عوام میں بیداری پیدا کریں ۔مولانا فضل الرحمان
مغرب نے ہمیشہ اسلام اور اہل اسلام کے مقدسات کی توہین کرکے دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کارکن ہر ہر ضلع میں احتجاجی مظاہرے کریں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سویڈن واقعہ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا رد عمل
سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے: مولانا فضل الرحمان
امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے، پرزور مذمت کرتے ہیں: سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان
یہ ��اقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سطح پر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی کا حصہ معلوم ہوتا ہے: مولانا فضل الرحمان
اس گھناؤنے عمل کی بہرپور مذمت کرتے ہیں، مذھبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے: مولانا فضل الرحمان
عالمی برادری کو خبردار کرتے ہیں کہ امن و امان کی صورتحال کو کشیدہ بنانے والے عناصر کو کٹھڑے میں لائیں: مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
@MoulanaOfficial میں بحیثیت مسلمان سویڈن میں ہونے والے قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
قرآن واحد ایسی کتاب ہے جس کے بارے میں خود رب کریم نے فرمایا " اس کتاب میں کوئی شک نہیں ہے" یہ کتاب امت مسلمہ کیلئے صرف مشعل راہ نہیں بلکہ اس کی تلاوت دل کی تسکین کا باعث ہے
سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
یہ واقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سطح پر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔
اس گھناؤنے عمل کی بہرپور مذمت کرتے ہیں،ایسے واقعات ناقاب�� برداشت ہیں، عالمی برادری کو خبردار کرتے ہیں کہ امن و امان کی صورتحال کو کشیدہ بنانے کے عزائم کی نشاندھی کر کے ملزمان کو زیر عتاب لایا جائے۔