اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی قرارداد کی منظوری خوش آئند ہے۔ دوسری جانب بدقسمتی سے سلامتی کونسل انسانی حقوق کی پامالی رکوانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ محض چند دنوں میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 18 ہزار سے زائد معصوم انسانی جانوں کے ضیاع کے باوجود متعدد قراردادوں کو مستقل ممالک کی طرف سے ویٹو کیا جا چکا ہے۔ سیاسی و معاشی مفادات انسانیت پہ سبقت لے رہے ہیں جو انسانیت کی بقا اور پُرامن بقائے باہمی کیلئے خطرے کی علامت ہے۔
@UN_PGA@Palestine_UN
#Gaza
#UNGA
#CeasefireForGazaNOW
آدمی کاسب سےعمدہ کھاناوہ ہےجواس کی اپنی کمائی کاہو، اوراس کی اولادبھی اس کی کمائی ہے۔
سنن ابن ماجہ
The Messenger of Allahﷺ said :
The best (most pure) food a man consumes is that which he has earned himself, and his child (and his childs wealth) is part of his earnings."
غرق بودم در تماشای جمال
ہر زمان در انقلاب و لایزال
میں جمال ذات کے نظارے میں غرق ہو گیا؛ وہ جمال لا یزال ہر لمحے نئے رنگ میں جلوہ گر تھا۔
#Allama#Iqbal@RumiBahooIqbal
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں 20 سے زائد جوانوں کی شہادت افسوسناک ہے۔ قیام امن اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز بشمول پولیس کے جوانوں کی ناقابلِ فراموش قربانیاں ہیں جو کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اللّٰہ تعالٰی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اورمملکت خداداد کو دیدہ و ندیدہ، اندرونی بیرونی دشمنوں سےمحفوظ فرمائے�� آمین ۔
رحمتہ اللعالمین آمد زِ شانِ پاک تو
بے نوارا سرپرست و والی و مولیٰ توئی
آپﷺ کی شانِ پاک کےحسبِ حال اللّٰہ تعالیٰ نےآپﷺ کورحمتہ اللعالمین کےلقب سےنوازا ہے، غریب اور لاوارث لوگوں کے سرپرست، آقا و مولیٰ آپﷺ ہی ہیں۔
مثنوئ معنوی
#Mevlana#Rumi
ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں مقدس کُتب کی بے حرمتی اور توہین کرنے پر پابندی کی قانون سازی خوش آئند اقدام ہے۔ آزادی اظہارِ رائے کے نام پر مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔ یورپی ممالک سمیت دنیا بھر کے دیگر ممالک کو ایسے اقدامات اٹھا کر اسلاموفوبیا کا تدارک کرنا چاہیے۔
محی بہ غلامی تو زد لاف
از راہِ کرم بدار معذور
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محی الدین نے آپ کی غلامی کا دعویٰ کیا ہے از راہِ کرم اس بات پر میرا مواخذہ نہ فرمائیے گا۔ مجھے ہر طرح کی جواب طلبی اور وضاحت سے معذور ہی رکھیے گا مجھے معاف فرما دیجیے گا
حضور شیخ عبدالقادر جیلانی
حالانکہ پہلے خدا سے اقرار کر چکے تھے کہ پیٹھ نہیں پھریں گے۔ اور خدا سے (جو) اقرار (کیا جاتا ہے اُس کی) ضرور پرسش ہوگی
وَلَقَدْ كَانُوا عَاهَدُوا اللَّهَ مِنْ قَبْلُ لَا يُوَلُّونَ الْأَدْبَارَ ۚ وَكَانَ عَهْدُ اللَّهِ مَسْئُولًا
سُورَةُ الأَحۡزَابِ - 15
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان كرتے ہیں كہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جب تم میں سے كسی بھی شخص كی موت كسی علاقے میں لكھی گئی ہو تو اللہ تعالیٰ اس كے لئے اس علاقے كی طر�� كوئی كام پیدا كر دیتا ہے،
1/2
تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَه��وَ مَكْظُومٌ
سُورَةُ القَلَمِ - 48
(2/2)
Annual Melad e Mustafa SAWW and #HaqBahoo Conference Branch Distt Okara, Sunday, Dec 10, 2023.
Presided by (Akse #SultanulFaqr) His Excellency Hadrat Sultan Muhammad Bahadar Aziz Sb.
Special Address: Nazim e Aala ( #IslaheeJamaat) Haji Muhammad Nawaz Sb.
#Okara
قالَ النبی ﷺ:
ہوا کو برا نہ کہو، کیونکہ وہ الله تعالیٰ کی رحمت میں سے ہے، وہ رحمت بھی لاتی ہے اور عذاب بھی لاتی ہے. البتہ الله تعالیٰ سے اس کی بھلائی کا سوال کرو، اور اس کے شر سے الله کی پناہ مانگو.
ماجہ 3727
(ابوداؤد 5097؛ مسند احمد 10245؛ المستدرک للحاكم 7769؛ مشکوٰۃ 1516)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
”جس نے اللہ کے راستے ( جہاد ) میں کچھ خرچ کیا اس کے لیے سات سو گنا ( ثواب ) لکھ لیا گیا��۔
(جامع ترمذی : 1625)
10 دسمبر: انسانی حقوق کا عالمی د��
انسانی حقوق کا بنیادی مقصد کرہ ارض پر بسنے والے انسانوں کے مابین "احترام انسانیت اور احترام آدمیت" کی بنیاد پر تعلق استوار کرنا ہے۔ مہذب اقوام کے درمیان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر انسانی حقوق کا منشور اسی چیز کی ضمانت دیتا ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے آج اقوام متحدہ اپنے انسانی حقوق کے چارٹر پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہے۔ معاشی اور اقتصادی مفادات کی خاطر انسانیت تذلیل کی شکار ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر ، فلسطین، روہنگیا اور دنیا بھر میں پسے ہوئے طبقات آج انصاف کی راہ تک رہے ہیں۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ عملی اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ پوری دنیا میں انسانی حقوق محفوظ ہوں۔
@UN
@antonioguterres
#HumanRightsDay