کس بات کی خوشی کس بات کاجشن قوم یاد رکھے گی 19 جولائی 2021 پاکستان کی معشیت پگھل رہی تھی 48 گھنٹوں میں رپے ڈالر مقابل قدر 11 فیصد گر چکی PSX انڈیکس کریش کرچکا یہ حکومتی لیڈر ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمع تھے عوام تین ماہ میں 3 گنا مہنگائی اضافے سےپس چکے تھے یہ لوگ قہقہے بلند کررہے تھے
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے ، اسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے، اسے اٹھا لو
وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو پہلے اٹھا لیا تھا
یہ انکے بارے میں پوچھتا ہے ، اسے اٹھا لو
اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں بولنا
مگر یہ اپنی بولتا ہے اسے اٹھا لو
#ReleaseImranRiaz
چیف جسٹس آف پاکستان #CJPBandial جسٹس عمرعطابندیال اعلیٰ عدلیہ کےتمام معزز جج صاحبان سے #SCJudges اپیل ہےوہ عمران ریاض خان کی حالت زار پر #سوموٹو نوٹس لیں اور بنیادی انسانی حقوق کےتحفظ کویقینی بنائیں ورنہ افسوس ہوگا
تمام دوستوں سےدرخواست کہ منفی کمنٹ کےبجائے اس اپیل کوریٹویٹ کریں
یاد ہے دسمبر میں جب پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن ہاری تھی تو تمام چینلز نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا مگر آج جب اسی پارٹی نے دوسرے مرحلے میں سب کو ادھیڑ کر رکھ دیا ہے تو۔۔۔ اتنی خاموشی کیوں ہے بھائی؟
یہ کتاب (محک الفقر کلاں) قرآن و حدیث کی روشنی میں اسمِ اللہ ذات کی پُر تاثیر تفیسر ہے
محک الفقر(کلاں)، ص: 51, حضرت سلطان باھو (رحمتہ الله تعالیٰ علیہ)
https://t.co/bYMuYPvEEd
https://t.co/iL7MWDwQfi
#SayingsOfSultanBahoo@Mehk_ul_faqr