عالمی (منڈی میں) قیمتوں میں بڑی گراوٹ (کمی) کے بعد امپورٹڈ حکومت قیمتوں میں اس کمی کا پورا فائدہ ان عوام کو منتقل کرے جو تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے اقتدار میں لائے گئے بدمعاشوں کے ٹولے کے ہاتھوں بے مثال اور تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے کچلے جا رہے ہیں۔
بھکر جلسہ شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع تھا اور سادہ سی حقیقت ہے کہ ضمنی انتخاب کے باب میں عوام کے ایسے اکٹھ کا تصور بھی محال ہے۔ پاکستان ووٹ کی پرچی سے پھوٹتے ایک انقلاب کا نظارہ کیا چاہتاہے، انشاءاللہ!
#VoteOnJuly17
عمران خان ایک قد آور ر لیڈر کی طرح صرف ملک کا سوچ رہا تھا اور ہے
چند چھوٹے لوگ صرف اداروں کا سوچ رہے تھے
اور کچھ بونے صرف اپنی ذات کے فائدے کا
اور آج پاکستانی چھوٹے لوگوں اور بونوں کی انا کی قیمت ادا کر رہے ہیں-
افسوس پاکستان کی ۷۵ سالہ تاریخ بونوں کے مفادات کی یرغمال رہی-
جیسے جیسے واضح ہوتا جا رہا ہے کے پنجاب کے 20 حلقوں کے زیادہ تر میں تحریک انصاف کی برتری ہے، حکومت کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے. اعلیٰ حکومتی اجلاس سے خبریں کچھ یوں آ رہی ہیں... ہر قیمت پر... تمام انتظامی ہتھکنڈے... وغیرہ وغیرہ #PunjabKaptaanKa
پبلک پول : 17 جولائی کا ضمنی انتخابی معرکہ کس کے نام رہے گا ؟
(نوٹ : پول کے نتائج ٹی وی شو میں شامل کئے جا سکتے ہیں اس لئے زیادہ سے زیادہ ووٹ اور ری ٹوئیٹ کریں)
Bhakkar jalsa was biggest in its history and such a huge gathering is simply unimaginable for a bye election. Pakistan InshaAllah is about to wittness a revolution through the ballot box. #VoteOnJuly17
With the big drop in international prices the Imported govt must pass on the full benefit of the price reduction to the people who have been crushed by the unprecedented inflation unleashed by this cabal of crooks brought to power through US regime change conspiracy.
آپ باقی کی کرپشن چھوڑیں بین الاقوامی سگریٹ مافیا سے اپنے تعلقات پر روشنی ڈالیں اور اربوں روپے کے فوائد جو آپ نے علی ترین کے توسط سے سگریٹ کی صنعت کو دلوائے ان کا جواب دیں، ہر بات میں نہ گھسیں زبان دراز ہونا خوبی نہیں برائ ہے
بارشوں نےایک مرتبہ پھرسندھ میں زرداری اورخاندان کے 14سالہ کرپٹ دورِاقتدار کی حقیقت بےنقاب کردی ہے۔کرپشن کیسےگورننس کو تباہ کرتی ہے، یہ اسکی کلاسیکی مثال ہے۔کراچی کو دیاجانےوالا پیسہ جعلی اکاؤنٹس کی نذر ہوا یا دبئی کی جائیدادوں میں لگادیاگیا۔شرکےاس گٹھ جوڑ کاخاتمہ اب لازم ہے
بجائے اس کے کہ آپ اپنی ذمہ داری ادا کریں اور لوٹ مار کچھ دن روک کر کراچی میں آپ اور کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی صورتحال کو بہتر کرنے پر توجہ دیں آپکو عمران خان کا کراچی پر بات کرنا کھٹک رہا ہے؟ کراچی والے آپ اور پیپلز پارٹی یا MQM کے غلام ہیں ؟
Rains have once again exposed 14 years corrupt rule of Zardari & family in Sindh. This is a classic example of how Corruption ruins Governance. Money given to Karachi ended up in Fake Accounts and invested in Dubai properties. This nexus of evil must be brought to an end.
نہایت شدید+مرطوب موسم کےباوجودعلی پورجلسہ بہت بڑا تھا۔ضمنی انتخاب کےحوالےسےعوامی جوش2018کے عام انتخاب سےکہیں زیادہ دکھائی دےرہاہے۔میں ان تمام لوگوں کاشکرگزارہوں جو پنجاب میں جب بھی ہماراجلسہ ہو، بارش+مرطوب موسم کےباوجوداپنی حمایت کےاظہارکیلئے نکلتےہیں
Alipur jalsa despite oppressive humid conditions was massive. The passion in bye elections is even more than what I witnessed in 2018 general elections. I want to thank all our ppl who are coming out in Punjab to show support wherever our jalsas are held despite humidity & rain.
بارشوں کےباعث کراچی میں پھرسےسیلابی کیفیت سندھ میں PPP کی14سالہ کرپشن+بدانتظامی کی عکاس ہے۔ میری حکومت نےبڑےنالوں کی صفائی+تعمیرکیلئے35ارب فراہم کئےمگرصوبائی حکومت سالِڈ ویسٹ کوٹھکانےلگانے کےنظام میں بہتری+چھوٹےنالوں کی صفائی کےحوالے سےاپنی ذمہ داریاں پوری کرنےمیں ناکام رہی