ککڑی ککڑی ککڑی لاھور ککڑی لاری ککڑی۔ گندے انڈوں پر بیٹھی ککڑی۔ ککڑی ککڑی مریم ککڑی۔ ککڑ ککڑی حمزہ ککڑی۔اج سے جہاں سے حمزہ گزرے اسے ککڑی مخاطب کیا جائے یا ککڑی حمزہ۔
میں بطور خاتون معاشرے کا المیہ بیان کر رہی
نام نہاد لبرل خواتین
خود ہزاروں کے مجمعہ میں کھڑے ہوکر کسی بھی مردکی عزت اتار کر اس کے ہاتھ میں دیتی رہے
کسی کو غیرت یا عزت کا بھاشن نہیں آتا
مرد دو حرف ہی بول دے ایسی عورت کو چپ کروانے کو
تو سارے مُلّا بن کر بھاگے آتے
#تُف_ہے
د ف م
اگر جملہ نہ کہا جاتا تو بہتر ہوتا لیکن عدیل راجہ صاحب نے درست کہا کہ اگر آپ کسی کی بیوی پر مسلسل زبان درازی کرتے رہیں گے تو کسی دن اس کی طرف جواب بھی آئے گا۔ کوئی سابق وزیر اعظم ہو یا کوئی اور, انسان انسان ہی ہے اور ہر انسان کے ضبط کی ایک حد ہوتی یے.
It is simple as that
عمران خان سے نفرت کی دعوے دار ایک خاتون نے اپنے کتے کا نام عمران خان رکھا ہوا ہے لیکن اس کتے کی عزت اپنے خاوند سے زیادہ کرتی ہے اور سوتی بھی اسی کتے کے ساتھ ہے
ویسے آجکل ٹی وی پر بڑا مزہ آتا ھے جب کوئی اینکر ن لیگیوں کو ان کے پرانے بیان سناتا ھے جب کہتے عمران خان پیٹرول ڈیزل مہنگا دے رھا ھے ۔ اور اب کہتے عمران خان بہت سستا دے رھا تھا مہنگا ہونا چاہیے
اگر آپ سائیکل ٹھیک کرنے والے سے ٹریکٹر کھولوا لیں گے تو پھر وہ اس کا یہی حال کرے گا جیسے پی ڈی ایم نے پاکستان کا کیا ہوا ہے
سٹاک ایکسچینج کی پرواز نیچے اور ڈالر کی اڑان اوپر کی طرف ہوگی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مریم نواز صاحبہ جلسے میں بار بار لفظ فتنہ استعمال کرتی رہیں، انہیں سمجھائیں کہ یہ ٹائٹل نواز شریف صاحب کے ایک وفادار سینئر صحافی کے پاس ہے،آپ کے وہ انکل ناراض ہو سکتے ہیں 😂
شہباز شریف دیکھ رہے ہیں مفتاح اسمعیل کی طرف !!مفتاح دیکھ رہے ہیں اسحاق ڈار کی طرف !!اسحاق ڈار دیکھ رہے ہیں نواز شریف کی طرف اور نواز شریف دیکھ رہے ہیں آصف زرداری کی طرف اورآصف زرداری ن لیگ کاتماشادیکھ رہے ہیں۔😜
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اپنی دو نمبر جمہوریت کی بس یہی حقیقت ہے کہ نوازشریف کو جیل میں ہلکا سا بھی ہارٹ اٹیک ہو جائے تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان لیکن ڈاکٹر رضوان ہارٹ اٹیک سے مر بھی جائے تو یہ اللہ کی مرضی،وزیراعظم شہبازشریف بےقصور۔۔
پی ڈی ایم چند ماہ پہلے:
عمران حکومت، فوج کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے وہ بیساکھیاں ہٹا دیں۔ تاکہ ہم عدم اعتماد لا سکیں۔
پی ڈی ایم آج:
پی ڈی ایم حکومت کو فوج بیساکھیاں دے، نہیں تو ہم بڑے فیصلے نہیں کریں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@000_Alrasheed انتم العرب خائفون من اسرائيل فميلكم نحو اسرائيل. نحن الباكستانيون لا نعترف باحتلال إسرائيل غير الشرعي لفلسطين. وفيما يتعلق إيران، لديهم ولا دين ولا إيمان.
دروغ بر گردن راوی
قومی اسمبلی کے باہر گاڑی رکی تو ایک آدمی نے جلدی سے آ کر کہا سر دہشتگردوں نے پارلیمنٹ میں تمام سیاستدان یرغمال بنا کر 100 کروڑ کا مطالبہ کیا ہے ورنہ سب پر پٹرول ڈال کر جلانے کی دھمکی دی ہے پلیز تعاون کریں
پوچھا: لوگ اوسطا کتنا دے رہےہیں
جواب ملا 5 لٹر پٹرول