تاریخ یہ ہمیشہ یاد رکھے گی ایک مرد قلندر رانا سکندر حیات نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ یوم اساتذہ صوبائی اور ضلعی سطح پہ منوایا۔ اساتذہ کو عزت و تکریم سے نوازا۔ جو اپنے گھر سے 700 کلومیٹر دور سیلاب متاثرین کی خدمت کرتا رہا۔ تاریخ یہ بھی یاد رکھے گی کہ رانا سکندر حیات خدمت کرتے کرتے تھک ہار کر زمین پہ بیٹھ جاتا بغیر تکیہ بغیر چارپائی وہی۔ پہ لیٹ جاتا لیکن ہمت نہیں ہاری بلکہ ڈٹا رہا۔ پنجاب کی عوام کے دلوں سے رانا
سکندر حیات کی محبت کبھی کم نہ ہو پائے گی ❤️🙏
#MinisterBoss🙏
A Scottish fan chanted, "Free Palestine."
"I was a nurse in Gaza. I volunteered in Gaza. I’ve seen what happens. There is a genocide. Free Palestine."
She's a hero.
چاچو آپ کے سوٹ اور ٹائی کا کمبی نیشن بہت اعلیٰ ہوتا ہے بائے گاڈ👌
نیچے لکھی بکواسیات پر توجہ نہ دیں
20ہزار ماہانہ تنخواہ والے کا بجلی کا یونٹ 60روپے، پیٹرول 300روپے لیٹر
10 سے30لاکھ تنخواہ والے کو بجلی، پیٹرول،گاڑیاں، رہائش، نوکر، سکیورٹی، علاج،دوائیاں، تعلیم فری، جہاز، ہیلی فری
یا اللّٰہ ! ہم سب کے دلوں کو محبت، اخلاص اور سکون سے بھر دے اور ہمارے رشتوں میں خیر و برکت عطا فرما۔ مجھے میری اولاد میرے بہن بھائیوں اور عزیز و اقارب کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں اور اپنی رضا سے نواز دے۔ ہم سب کو معاف فرما، ہماری مشکلات آسان فرما۔
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
جو بچے، بچیاں ٹک ٹاک، فیس بک پر بیہودہ وڈیوز بناتے ہیں ذرا اس حدیث پر غور کریں۔
بیٹا آپ مسلمان ہیں یہ غلیظ کام آپ کے شایان شان نہیں !
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوائے گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے.
(بخاری، جز حدیث 6069)
ریپوسٹ پلیز
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ"
اے اللہ آپ بہتر کیجیے ہمارا انجام تمام امور میں، اور ہمیں بچادیجیے دنیا اور آخرت کے عذاب کی رسوائی سے۔