@soulat_pasha رمل کو اور دوسرے پیدائشی ہیجڑوں کو کھودتے وقت جمی ڈانسر عرف تاریک جمیل کو کبھی بھی نہیں ہوئ ، پنجاب کی مزاحیہ اسٹیج آرٹسٹ خواتین بھی اسکی حرکتیں بتا چکی ہیں اور سخت نالاں بھی ہیں اس حرامی سے
آپریشن رَدُّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کمبیلہ اور عاصم آباد میں بڑی سرچ اینڈ سینی ٹائزیشن کارروائی کی ہے۔
فورسز نے ان دونوں علاقوں میں 68 مربع کلومیٹر رقبہ مکمل طور پر کلیئر کر لیا ہے۔ کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ 2 لاشیں برآمد کی گئیں۔
عملیات میں 4 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں اس گروپ کا سرغنہ شوکت ماما بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
فورسز نے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کر کے فتنہ الہندوستان کے جھنڈے بھی ہٹا دیے ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے واضح کیا ہے کہ آپریشن رَدُّ الفتنہ 3 دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔
#OperationRaddulFitna3 #Balochistan
بھارتی ایکشن کمیٹی کے ظلم صہیونیوں سے بھی زیادہ ہولناک اور خطرناک ہیں
جن کو حالاث کا پتہ نہیں مختلف جگہوں پہ بیٹھ کر تقریریں کرتے ہیں میں ان سے پوچھتا ہوں
آپ کے بچے کا کوئی سینہ چاک کر کے اس کی انتڑیاں باہر نکال کر اوپر ڈانس کرے اور آپ سے کہیں کہ اب وی لاگ کرے اور بتائیں جس کا سینہ چاک کیا تھا جس کو زندہ جلایا گیا تھا وہ تو ظالم تھا اور جنہوں نے اس کی لاش پہ ڈانس کیا تھا وہ مظلوم ہیں تو آپ کریں گے ایسا؟؟؟
بتائیں قوم کو آپ کے بیٹے کو ذبح کرنے والے مظلوم تھے اور آپ کا بیٹا جو ذبح ہو رہا تھا وہ ظالم تھا؟؟؟
آئی جی آزاد جموں و کشمیر کی دل چیرنے والی تقریر
جو ایران🇮🇷 کو اپنا مسیحا😇 سمجھتے ہیں انکے لیے:
قاسم سلیمانی نے افغانستان پر امریکی حملے🔥 کے لیے امریکہ🇺🇸 کے ساتھ شانہ بشانہ کام کیا۔ ایرانی جنرلز امریکی جنرلز کے ساتھ بیٹھ کر مسلمانوں کے خلاف منصوبے بناتے رہے اور قاسم سلیمانی نے خود امریکی جنگی طیاروں کے لیے راستے ہموار کیے++
پوچھنایہ تھاحضرت علی رضی اللہ عنہ کے3بیٹےتھےتیسرےبیٹےامام کیوں نہیں؟حضرت امام حسن کے14بیٹےتھے وہ امام کیوں نہیں؟حضرت امام حسین کے3بیٹےتھےزین العابدین،عیسی اور زید باقی2امام کیوں نہیں؟یہ کہاں کااصول ہےاپنی مرضی سےکسی کو امام بنالیاکسی کوچھوڑدیا
نئے صوبوں کے قیام سے سب بڑی چیز لسانیت ختم ہو گی۔
صوبوں کو زبان کی بنیاد پر نام نہیں دئیے جائیں گے۔
باقی صوبے اگر تقسیم ہو گئے
تو سندھ بھی پھر ہو جائے گا۔
کیونکہ
کراچی میں 2 کروڑ لوگ ہیں۔
اور بقیہ سندھ میں ساڑھے 3 کروڑ
کراچی والے تو سارے نئے صوبے کے حق میں ہونگے اور
بقیہ سندھ کے شہری علاقوں میں بھی عوام اچھی خاصی تعداد میں لوگ نئے صوبوں یا چھوٹے انتظامی یونٹس کے حق میں ہونگے۔
(اسد آر چوہدری)
چوتھا فریق کہاں ھے؟👇 وڈیو سے بخوبی نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں،ایک تو ترکیہ نیٹوکاحصہ ھے،جیسا کہ صحیح حدیث صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ھےکہکفار تم پر 80 جھنڈوں تلے حملہ آورھوں گےاورہرایک کے نیچے10لاکھ فوج ھوگی اب دیکھ لیں نیٹوکی افواج کی تشکیل ھی اسطرح ھے
مزمل سہروردی کا چھکا گیند گواچ گئی جے اطہر کاظمی کے ساتھ جو کیا ہے نہ مزمل سہروردی نے اسے کہتے ہیں چھتر پولا لتر پریڈ 😂😂
خان کہتا تھا زندگی میں مجھے کچھ چاہے ہی نہیں پھر فرح گوگی کے ذریے ہاتھ صاف کرتا رہا گھڑیاں بچتا رہا کیا ضرورت تھی یہ چوریاں کرنے کی ویسے کمال کر دیا آج
صبح جب سب لوگ دفاعی معاہدے کے لیے جدہ میں اکٹھے ہو رہے تھے تو
اس وقت میں یہ سوچ تھا کہ
کاش یہ معاہدہ"خانہ کعبہ"میں ہو
اپنی یہ خواہش لکھ نہیں سکا
ابھی چند گھنٹے کی مصروفیت کے بعد جب حالات حاضرہ دیکھے تو پتا چلا کہ
معاہدہ خانہ کعبہ کے سامنے(مکہ) میں ہوا ہے اور
"میثاق مکہ"نام رکھا گیا ہے۔
الحمداللہ۔۔بڑی ہی خوشی ہوئی
(اسد آر چوہدری)
ملانصیرالدینؒ کےپاس لڑکاآیا
ملاصاحب!میرےوالدجمعہ کوفوت ہوئےہیں،آخرت میں انکےساتھ کیاہوگا؟
پوچھا:نماز روزے کے پابند تھے؟
نہیں
صدقہ خیرات؟
نہیں،فقیروں کوبھگادیتے
لوگوں سے سلوک؟
محلےمیں لڑاکامشہورتھے
ملانےکہا
بیٹاجمعےکےعلاوہ ہفتہ کوسارا حساب لےلیاجاۓگا😂
جہنم میں گرمی نہیں لگےگی😎
نہیں دی جائے گی ، پاکستان کی ہسٹری میں شکیل آفریدی جیسے اور بھی کردار ہیں جو ابھی زندہ ہیں انکو نہیں لٹکایا گیا،لیکن جو پاکستان کی سالمیت کے لیئے ڈٹ کرکھڑا رھااسے شہید کیاگیا
چوتھا فریق جو گمنام ھے اس کا تذکرہ کیا جارھا ھے اور یہ آنے والی یقینی صورتحال ھے،کوئ بھی یہ کام جو بیان کیاجارہا ھے اسکے خلاف جائےگاجہاں سے اندیشہ بھی ھےتو یہ ایگریمنٹ منہ پردےماراجائےگا بہرطور تھرڈ ورلڈآرڈر کی طرف تیزی سے بڑھ رھے ہیں
واللہ اعلم بالصواب 🤲
ہندوستانی میڈیا ترف رہا ہے
افغانی میڈیا چیخ و پکار کر رہا ہے
عمران میڈیا پچھواڑے سے دھواں نکال رہا ہے
بی ایل اے،ٹی ٹی پی ،مہارنگ لانگو ، فتنہ الہندوستان اور ایکشن کمیٹی سے جڑے تمام اکاونٹس ٹکریں ماررہے ہیں گالیاں اور بددعائیں دے رہے ہیں
بس سمجھ جائیں پاکستان کا پرچم بلند ہورہا ہے
دیہاتی فیملی پہلی بار ٹرین سےملتان شادی پر جا رہی تھی راستے میں ٹی ٹی آیادیکھاسبکےچہرےزردسامان سینے سے لگارکھاڈنڈےمضبوطی سےپکڑےہوئے ہیں
ٹی ٹی نے پوچھا:کیا ہوا؟
ایک جوان بولا:
"گڈی شُوٹو شوٹ جارہی اے،تےسانوں ہن پتہ لگیا اے کہ ایہدے وچ ڈرائیور ای کوئی نئیں😂😂
مطلب ششٹم بیٹھ گیا ھے
آج مکہ مکرمہ میں جس معاہدے پہ دستخط ہوے، اس کے دراصل چار فریق ہیں۔ تین نظر آرہے ہیں اور چوتھا جو نظر نہیں آرہا اس کا نام چین ہے۔
یہ معاہدہ ایشیا کے نئے دفاعی ڈھانچہ کی بنیاد بنے گا۔ مودی جس نے آپریشن سندھور اور پھر انڈس واٹر ٹریٹی معطل کرکے افغانستان کے راستے پاکستان پہ حملہ آور ہونے کی حماقت کی اس کے لئے یہ معاہدہ ڈراونا خواب بن جاے گا۔ ان شاءاللہ
@soulat_pasha میرے اسپتال میں بھی بہت سید آتے ہیں سالے پہلے صدیقی ، پھر انصاری پھر فائنلی سید بن جاتے ہیں سالے اور یہ سب کے سب زبان کے انتہائ بدتمیز اور بداخلاق ہوتے ہیں سالے