خدا کا واسطہ فلسطین کے لیے اواز اٹھائیں 🥲🥲🙏 اللہ تعالی ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا
ہماری انکھیں ہمارے کان اس چیز کی شہادت دیں گے کہ ہم نے ظلم کو دیکھا تھا
اور ہم خاموش رہے 🥲🙏
بریکنگ نیوز،صدر پاکستان عارف علوی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل منظور کرنے کے بجائے حکومت کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا
نیب کے قانون میں ترامیم کے ذریعے شریف خاندان اور زرداری فیملی سمیت تمام بڑے چوروں لٹیروں اور ڈاکوؤں کو این آر او دیا گیا ہے.