@Lahorepoliceops تو چہرے کو بلر کیوں رکھا گیا ہے۔۔۔۔؟ گاڑی سے وہ کوئی عام آدمی نہیں لگ رہا جب اس نے سب کے سامنے ایک عام آدمی کی عزت پامال کی تو کیوں آپ اس کی عزت بچانے کیلیے چہرے کو بلر کر رہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ وہی گھٹیا ظرف ہے۔۔۔۔
@PakPMO کیا کہا انتہائی افسوس ہوا۔۔۔۔؟ بس کریں خدارا بس کریں اگر ملک میں میرٹ پے فیصلے ہوں تو آج یہ لائبہ اپنے دودھ بیچنے والے ابو کے ساتھ ہوتی اور ان کیلے سہارا بنتی۔ ایک بات کبھی نا بھولنا رعایا کا حساب دینا پڑے گا، اور اس رعایا کا حساب دینے سے حضرت عمر بھی کانپ جایا کرتے تھے آپ کیا ہے