Grateful to PM @CMShehbaz for committing to approving MRI and CT Scan facilities for DHQ Hospital Charsadda on my request. A vital step for public healthcare in the district.
اتفاق۔۔یاپھر۔۔ایک جیسے کرتوت پر ایک جیسا انجام۔۔۔!!!!
خلافت سے ملوکیت کا سفر طے کرنے والی یزید کی حکومت کا دورانیہ۔۔۔3 سال 7 مہینے 22 دن۔۔۔۔۔!!!!
صیہونیت اور مرزائیت کی چھتری تلے بننے والی قیدی نمبر 420 اور نوسرباز نمبر 804 کی حکومت بھی 3سال 7 مہینے اور 22 دن کی تھی۔۔۔۔!!!!
عالمی منڈی میں قیمتوں کی گراوٹ کے مطابق پٹرول کم از کم 125 روپے سستا ہونا چاہیے تھا۔ یہ 74 روپےکی کمی عوام، خصوصاً سفید پوش طبقے، کے لیے ناکافی ہے۔ یہ فیصلہ عام آدمی کو ختم کرنے کا مترادف ہے۔
راتب خوری کی بھی حد ہوتی ہے۔
عالمی منڈی میں قیمتوں میں ہونے والی گراوٹ کو مدنظر رکھا جائے تو 103 روپے کی کمی بھی ناکافی ہے۔ منصفانہ حساب کے مطابق کم از کم 125 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیے۔ اس کا سیدھا مطلب یہ ہوگا کہ عام آدمی پر غیر ضروری معاشی بوجھ ڈالا جا رہا ہے اور اس کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا جا رہا ہے
اس سال اپریل میں شہباز حکومت نے ایک دن میں 137 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی تھی اگر ایک دن میں بغیر کسی کمیٹی کے 137 روپے لیٹر بڑھ سکتی تو اس وقت 100روپے سے کم کمی سوائے مذاق کے کچھ نہی ہو گا
بیس تیس یا 35 روپے پر حکومت کی تعریف کرنے نا بیٹھ جانا ورنہ پیٹرول کبھی سستا نہی ہو گا اور تین سو سے اوپر ہی رہے گا اسے ہر صورت 260تک واپس لائیں تاکہ غریب کچھ سانس لے سکے