حق اور حلال سے دوسروں کو دیئے جانے والے نفع میں پہلا حق خاندان کا ہے- قرآن مجید میں بھی بتایا گیا ہے کہ دینے میں سب سے پہلا حق انسان کے عزیز و اقارب کا رکھا گیا ہے- عزیز و اقارب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور خاندان اسلامی سماج کی بنیاد ہے- خاندان جتنا مضبوط ہوگا معاشرہ اتنا مضبوط ہوگا-
مکمل مضمون: اِسلامی مُعاشرت کے دوسنہری اصول، ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، ستمبر 2020
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
زندگی اس وقت زیادہ خوبصورت ہو جاتی ہے جب ہم
اپنے دلوں سے فکر و پریشانی کا بوجھ ہلکا کر دیتے ہیں
اور انہیں رضا و تسلیم کی فضا میں کھلنے کا موقع دیتے ہیں۔
ما شآء اللّٰهُ
صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب!
آپ کو ITPF کے ناٸب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔
آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللّٰهُ تعالٰی آپ کو مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے۔
آمین!
#SultanVicePresidentITPF#SultanRisesAgain#GreenFlagRisesAtITPF