🚨 خوفناک ریلوے حادثہ!
خیبر میل سنگجانی اور ٹیکسلا کے درمیان ایک ریلوے پل پر پٹری سے اتر گئی۔ ٹرین کا پل پر ہی ڈی ریل ہونا انتہائی خطرناک صورتحال تھی، کیونکہ اگر پل پر دوسری ریلوے لائن موجود نہ ہوتی تو ٹرین کے پل سے نیچے گرنے کا خدشہ بھی پیدا ہو سکتا تھا۔
یہی وجہ ہے کہ انگریز دور میں بنائے گئے کئی ریلوے پلوں پر دو ریلوے لائنیں رکھی جاتی تھیں۔ آج ایسے پلوں کی تعمیر اور ڈیزائن دیکھ کر واقعی کہنا پڑتا ہے کہ برطانوی انجینئرنگ کتنی دور اندیش اور ذہین تھی!
ایک طرف ریلوے کا موجودہ انفراسٹرکچر دن بدن کمزور ہو رہا ہے، تو دوسری طرف ہمارے بزرگوں کے بنائے ہوئے یہ پل آج بھی بڑی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
آپ کے خیال میں کیا موجودہ ریلوے انفراسٹرکچر کو بھی اسی معیار پر بحال کیا جا سکتا ہے؟
پاکستان اور ایران برادر ممالک ہیں۔ جیسے دو بھائی ہیں،ہمیں امید ہے کہ ہم مل کر خطے میں امن کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کریں گے: وزیراعظم شہبازشریف کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلع لیہ میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ قائم کر دیا گیا۔ چھ شہروں میں 12 موٹر سائیکلیں تعینات، آگاہی مہم کے ساتھ کوڑا پھیلانے والوں کے خلاف جرمانے بھی کیے جائیں گے۔
صاف ستھرا لیہ
پورا ہسپتال صرف تین ڈاکٹر چلا رہے ہیں، جبکہ تنخواہیں بیس ڈاکٹر وصول کر رہے ہیں اور پھر قصور بھی حکومت کا؟ وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر کا ہسپتال کا اچانک دورہ ایسے غیر حاضر اور کام چور ملازمین کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے، پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں حکومت کام نہیں کر رہی
یہ پوسٹ کرنے والا کیسا لعنتی ہے اس کا باپ فضلو جِس کو قادیانی بولتا تھا آج فضلو ڈیزل اس کی گود میں بیٹھ کے صدر بننے کے خواب دیکھ رہا ہے
ثابت ہؤا اقتدار کے لیے یہ لوگ دینِ بھی بدل لیتے ہیں
@JUI_NW
لاشوں سے لوٹ مار جاری
نیپال سے انڈیا میں آئے پانی کے ریلے میں کئی دنوں سے سینکڑوں لاشیں بہہ کر آ رہی ہیں کسی کا سر نہیں کسی کا بازو نہیں لوگ بہت زیادہ جمع ہیں مگر لاش نکالنے کے بجائے تماشہ دیکھ رہے ہیں ہے اور لوگ اس دلخراش صورتحال میں بھی لاشوں کا سامان لوٹنے میں مصروف ہیں انسانیت دم توڑ چکی ہے.
بریکنگ نیوز
گلگت انتظامیہ اور انجمنِ امامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، تمام دھرنے ختم کیے جا رہے ہیں۔
گلگت انتظامیہ اور احتجاجی دھرنا دینے والی انجمنِ امامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد تمام احتجاجی دھرنے ختم کیے جا رہے ہیں۔
#GilgitBaltistan
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پ خانیوال اور جہانیاں کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی تیاریوں کا عملی جائزہ لیا گیا۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال اور ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں میں فرضی فائر ایمرجنسی مشقیں کی گئیں۔۔۔۔۔۔۔
سرکاری سکول، معیاری تعلیم — اعتماد کا عملی اظہار!
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب کے صاحبزادے کے بعد ان کے چھوٹے بھائی رانا فیصل حیات خان صاحب نے بھی اپنے صاحبزادے کو سرکاری سکول میں داخل کروا کر سرکاری تعلیمی نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی ثبوت دے دیا۔
آج رانا فیصل حیات خان صاحب اپنے والدِ محترم، ایم این اے رانا محمد حیات خان صاحب کے ہمراہ اپنے بیٹے رانا شاہجہاں نثار کو تعلیمی سفر کے پہلے روز خود سرکاری سکول چھوڑنے گئے۔
یہ صرف ایک بچے کے سکول جانے کا منظر نہیں، بلکہ ایک مضبوط پیغام ہے کہ سرکاری سکول معیاری تعلیم کی ضمانت اور ہر بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔
سرکاری سکول، معیاری سکول — تعلیم سب کے لیے، بہترین تعلیم سب کے لیے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
کشمیر کی تاریخ کو سیاسی مفادات کے لیے توڑا مروڑا نہیں جا سکتا۔ مہاراجہ ہری سنگھ کے دور کے مظالم اور کشمیری عوام کی جدوجہد تاریخ کا حصہ ہیں۔ اگر کوئی آج اسی نظام کے وارثوں کو دوبارہ اقتدار دینے کی بات کرے تو عوام کو حق ہے کہ اس کے مقاصد اور سوچ پر سوال اٹھائے۔
#باوقار_عاصم_منیر
💔 شیخ ملتون، مردان کا افسوسناک واقعہ
آج ایک سیاہ گاڑی نے ایک معذور شخص کو ٹکر ماری اور ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ اہلِ علاقہ نے زخمی کو فوری اسپتال منتقل کیا۔
ہم DPO مردان سے اپیل کرتے ہیں کہ ملزم کو فوری گرفتار کرکے اس کا فرعونیت والا چہرا دیکھا دیا جائے تاکہ آئندہ ایسے نہ کرے اور ایسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ کسی مظلوم کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔ 💔
یہ بات توطہ شدہ ھےکہ عمران نیازی حکمرانی کےلیے #نومور وجہ اس پریس کانفرنس ھراس بات کاتفصیل کےساتھ جواب دیاگیاجوغداری کےکسی مقدمیں میں ثابت کرتی ھےکہ نیازی غدارھے
نیازی کانظریہ ھے
کہ اگرنیازی حکمران ھےتوجمھوریت ھےاوراگرنیازی حکمران نھیں ھےتوملک میں امریت ھے
پشاور: نادرن بائی پاس پر پولیس پارٹی پر حملہ، ممتازے سمیت 3 افراد ہلاک
پشاور میں تھانہ شاہ پور کی حدود نادرن بائی پاس پر بدنام زمانہ اشتہاری مجرم ممتاز عرف ممتازے کو لینے والی پولیس پارٹی پر مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا۔
حملے کے نتیجے میں دو ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس کی تحویل میں موجود اشتہاری مجرم ممتاز عرف ممتازے بھی شدید زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی گئی، جس کے دوران دو حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، جبکہ حملے کے محرکات اور ہلاک ہونے والے حملہ آوروں کی شناخت کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔