@arsched امید ہے ریٹائرڈ ہونے کے بعد باقی سرکاری افسران کی طرح جنرل باجوہ کا ضمیر بھی جاگ جائے گا
پھر شاید احساس ہو جائے میں نے پاکستانی قوم سے کتنی بڑی غداری کی ہے
May Allah Bless the soul of Dr Rizwan, Director FIA.
He refused to sell his soul like those who gave #NRO2.
#Pakistan is surviving because of honest officers like Dr Rizwan.
#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا
اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا-
#ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بے شک بہت ہی پیارا دوست بھائی ارشدشریف @arsched اپنی فیملی کا واحد سہارا اپنی ماں جی کا آخری بیٹا شہید ہوگیا یقین نہیں آرہا لیکن ۔۔۔ پیارا ارشد اب اس دنیا میں نہیں رہا۔
میری ابھی ماں جی سے بات ہوئی ہے۔ “میرا یہ بیٹا بھی شہید کر دیا۔ تو جلدی گھر آجا۔ اور ارشد کو جلدی لے کر آؤ۔ اسے خاور گھمن سے کہو مجھے فون کرے”
یا اللہ ہمیں صبر دے
My brother,my friend my colleague arshad shareef was shot dead in Kenya..I still can’t believe it. It’s beyond heart breaking.this is just wrong.. this is painful.. I love u brother
بھئی واہ۔ آج PTV نے سپریم کورٹ سے سزا یافتہ مجرم نواز شریف کی تقریر LIVE نشر کی
یعنی PEMRA اب عدالت سے مفرور، سزا یافتہ مجرموں کی تقریر LIVE دکھا رہا ہے،
جو پاک فوج کے افسران کے نام لے کر حملے کر کے قوم کے دل زخمی کرتے رہے۔
لیکن عمران خان پر پابندی ہے جس نے قوم کو شعور دیا۔ 👎