کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہو گا،
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا!
وہ دن گئے جب ہر ستم کو ادائے محبوب کہہ کے چپ تھے،
اٹھی جو اب ہم پہ اینٹ کوئی، تو اس کا پتھر جواب ہو گا!
#LongLiveResistance#StandWithKashmir#RightsMovementAJK
آج سب نے مل کر کہا
آواز دو کہ ہم ایک ہیں
راولاکوٹ ہجیرہ کوٹلی میرپور مظفرآباد حویلی
عباس پور باغ تراڑکھل کھائی گلا
پلندری تتہ پانی تیتری نوٹ گھمبیر
سب کو سلام ہو
کشمیری قوم جگ اٹھی ہے آج سب لوگوں کا ایک ہی پیغام تھا کہ اپ سیاست کی نہیں انقلاب کی ضرورت ہے
#RightsMovementAJK
5 ستمبر آزاد کشمیر میں مکمل ہڑتال سڑکیں سنسان۔ عوام اپنے حقوق کے حصول کے لیے بیدار ہو کی ہے عوامی مزاحمتی تحریک کامیابی سے عوام کو متحرک کرنے میں کامیاب۔
#RightsMovementAJK
پاکستانی مقبوضہ جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں اپنے حقوق کے لیے نکلنے والے تمام مزاحمت کاروں کو سرخ سلام 🚩✌️
اللّٰہ پاک یہ اتحاد قائم دائم رکھے ❤️
ایسا اتحاد رہا تو انشاء اللّٰہ ایک میرا وطن جموں و کشمیر مکمل خود مختار ہو گا
#RightsMovementAJK#Independent_Jammu_Kashmir
آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج آج ہو رہا ہے۔ اور نیشنلسٹ فورمز اسکو لیڈ کر رہے ہیں۔ اسلامی اور سیاسی جماعتیں بس کورم پورا کرنے کے چکر میں ساتھ ہیں۔
#RightsMovementAJK
یہ بھمبھر ہے جہاں کی آواز نے نام نہاد وزیراعظم کو یہ پیغام دیا ہے کے ہمیں مسائل کا حل چاہیے، آٹا سستا چاہیے۔ وزیراعظم کے نام پہ بلیک میلنگ نہیں چلے گی
#RightsMovementAJK
Tatrinote
In a protest on the call of awami action committee Tatrinote. The whole so-called AJK is now standing for their basic rights, demanding free electricity and subsidy on food items.
اب راج کرے گی خلقِ خدا
#RightsMovementAJK#سول_نافرمانی_تحریک_آزادکشمیر