اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞
The fact is that we have sent down this zikr (i.e. the Qur'an), and we are the protectors of it.
#Quran_is_our_soul
میں الحمدللہ حافظ قرآن بھی ہوں اور محافظ قرآن بھی ہوں
قرآن مجید کی حفاظت کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کیلئے تیار ہوں ✌️👊
انشاء الله
#Quran_is_our_soul
اہم اعلان ۔۔۔۔
آئیے سوشل پر قرآن کی بہارکریں
ابابیلو ....!
ان شاء اللہ آج شام 7 بجے قرآن کریم کی عظمت کے حوالے سے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ چلائیں گے۔
تمام احباب کوشش کریں کہ ہر وال پر قرآن کریم کا عکس لگائیں جو ہم آپ کو مہیا کردیں
#Quran_is_our_soul
اب ہرطرف قرآن کریم کی بہار ہی بہار ہوگی ،
تمام احباب کی اس ٹرینڈ میں بھرپور شرکت نے اک نئی تاریخ رقم کر دی ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا فاحسن الجزا
@MoulanaOfficial#Quran_is_our_soul
#ٹرینڈ
بحیثیت مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف اور اپنے مقدس کتاب کے ساتھ اظہار یکجہتی جمعیت علماء اسلام دیر لوئر کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
#Quran_is_our_soul
#ٹرینڈ
بحیثیت مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف اور اپنے مقدس کتاب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یہ پکچر نیچے دیئے گئے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے پروفائل، سٹیٹس وغیرہ پر لگائے اور ساتھ ہی ساتھ ٹویٹر کا رُخ بھی کریں۔ شکریہ
#Quran_is_our_soul
#ٹرینڈ
بحیثیت مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف اور اپنے مقدس کتاب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یہ پکچر نیچے دیئے گئے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے پروفائل، سٹیٹس وغیرہ پر لگائے اور ساتھ ہی ساتھ ٹویٹر کا رُخ بھی کریں۔ شکریہ
#Quran_is_our_soul
تمام سیاسی پارٹیوں کے کارکنان اور ورکرز سے گذارش ہے کہ
سیاسی اختلافات کو ایک رکھتے ہوئے ہمارے ساتھ قرآن کریم کی عظمت اور شان کی خاطر اس
#Quran_is_our_soul
میں بھرپور حصہ لے کر ساتھ دیں
کیونکہ ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں بعد میں ہم کسی بھی پارٹی کے سیاسی ورکر ہیں