Muslims should have to watch ertaghral drama because it creates Islamic sentiments and emotions. it show us the reality and justice of islamic religion.
#ertugrulghazi
چترال اور شندور کے راستے CPEC کا متبادل راستہ تحریک انصاف کے وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتوں کے ہاتھ میں ہونے کے باعث اسے CPEC پلان سے خارج کر دیا گیا ہے۔
#ملاکنڈڈویژن_کوحق_دو
@Inayat01 صرف دیر موٹروے نہیں دیر کے ہر چیز میں دھوکہ او دونمبری ہے صوبائی اور مرکزی دونو حکومتوں کی ۔ ملاکنڈ ڈویژن کو ہمیشہ یہ لوگ اندھیروں میں رکھنا چاہتے ہے لیکن اب یہ نہیں چلے گا۔
#ملاکنڈڈویژن_کوحق_دو#حق_دوملاکنڈڈویژن_کو
یہ صرف دیر موٹروے نہیں دیر ہے ہر چیز میں دھوکہ او دونمبری ہے صوبائی اور مرکزی دونو حکومتوں کی ۔ ملاکنڈ ڈویژن کو ہمیشہ یہ لوگ اندھیروں میں رکھنا چاہتے ہے لیکن اب یہ نہیں چلے گا۔
#ملاکنڈڈویژن_کوحق_دو#حق_دوملاکنڈڈویژن_کو