ریاست وہ جو میری جان،مال،آبرو کی حِفاظت کرے،
اگر ریاست یہ نہیں کرتی تو وہ ریاست نہیں ،
نظام بدلو، نصاب بدلو،انسان اور انسانیت کو اُس کا فطری حق آزادی دو،
"And if a country is stuck between the choice, either you surrender or you fight till death for your freedom... I know Pakistanis will fight to death for their freedom."
The legitimate Prime Minister of Pakistan Imran Khan
اگر کوئی پٹھان سندھی یا بلوچ یہ پڑھ رہا ہے اور ہمارے سر پہ مسلط مریم صفدر کی بکواس سے برا محسوس کر رہا ہے تو سنیں ہم پنجاب کے باسی بھی اس ٹولے سے اتنے ہی بیزار ہیں جتنے آپ. نہ تو یہ موقع پرست گروہ ہماری نمائندگی کرتا ہے اور نہ ہی ہم نے بوٹ کے مسلط کردہ اس گروہ کو ووٹ دیا تھا. دہشتگردی کی جنگ میں جتنی قربانیاں آپ نے دی ہیں کسی نے نہیں دیں. سنیں دل چھوٹا نہیں کرنا بدگمان نہیں ہونا ہمیں آپکا ہم وطن ہونے پر فخر ہے. پاکستان زندہ باد
۶ ستمبر یومِ دفاع کے نام پر فضائی مجرے کرنے والی فوج
کے سامنے نہتی عوام آجاۓ اپنی ہی عوام پر گولیاں کھل جاتی
ہیں اور دشمن سامنے آجاۓ تو سرینڈر اور پتلونیں گر جاتی ہیں
یوم دفاع پر یاد رکھے جانے والی چیزیں ؛
قائد اعظم نے کشمیر فوج بھیجنے کا کہا نہیں گئے
جو ملک ملا تھا وہ توڑ کر آدھا کردیا
اتنی بڑی فوج کشمیر کے لیے بنائی گئی ایک انچ نہ لے سکے
پاکستان کے تین بڑے دریاؤں کا ضامن سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
پاکستان دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ہے
گزشتہ چار سال میں 3500 کے قریب سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے
ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی اور خود کش حملوں کا نشانہ بن گئے
چار مارشل لاء لگا دیے کتنی کٹھ پتلی حکومتیں بنائیں
اس وقت آدھے ملک میں خانہ جنگی چل رہی ہے