جمعیت کے لیڈران خود سڑک پر سب سے آگے جا ک�� بیٹھ گے تو کارکنان بھی نکل آئے جبکہ پی ٹی آئی کے چھور چھوکرے عمران ریاض ، عادل راجہ ، شہباز گل جیسے نوٹنکیوں کے بنائے ڈرامے پر کچھ نہی کر سکتے کیونکہ وہ خود باہر بیٹھے اور لیڈران غائب ہوتے اور سوشل میڈیا پر لکھ رہے ہوتے نکلو نکلو
ایسے کوئی نہی نکلتا ہے
حافظِ قرآن فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب‼️
اگر آپ ملک کی جغرافیائی حدود کے محافظ ہیں، تو قرآنِ پاک کے تقدس اور حرمت کا محافظ کون ہے؟
سربراہ تحریک لبیک پاکستان
قرآن پاک کی بے حرمتی پر حافظ سعد حسین رضوی کا دو ٹوک مؤقف
کل 27 نومبر کو ملک بھر میں ”یومِ تعظیم قرآن“ منایا جائے گا۔ اس موقع پر خطباء تعظیم قرآن کے موضوع پر جمعہ پڑھائیں گے اور ان شیطان صفت مجرموں کی سزا کا مطالبہ کریں گے جنہوں نے نہایت ہی شیطانی طریقوں سے قرآن مجید کی توہین کی ہے۔
انڈین بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اپنے ہندو دوست نوپور شیکھر کے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔
ع��مر خان پاکستان کے سب سے بڑے مخالف مولانا ابوالکلام آزاد کا نواسا ہے ۔ عامر خان خود کو مسلمان کہتے ہیں حج اور عمرے پر بھی جاتے ہیں دونوں بیویاں ہندو ہیں۔۔
عامر خان خود کہ چکے ہیں کہ میری مسلم بہنوں نے ہندو سے شادی کی ہے یہ کوی لو جہاد نہی ہے ۔۔ بلکہ مرضی اور پسند سے کی ہے ۔
اب بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ کی سن لیں اک پوڈ کاسٹ میں وہ فرما رہے تھے کہ ہمارے گھر میں ہندو اور مسلم کی بحث نہیں ہوتی،میری بیوی ہندو ہے ۔
اور وہ مسلم ہیں اور بچے میرے ہندوستانی ہیں۔ جب انکی بیٹی سوہانا چھوٹی تھی اور اسکول فارم میں مذہب لکھنا پڑا تو میں نے کہا کہ لکھ دو کہ ہم انڈین ہیں ہماراکوئی مذہب نہیں۔
ہمارے گھر کے پرائر روم میں قرآن کے ساتھ گنیش اور لکشمی کی مورتیاں بھی ہیں اور بچے میرے گایتری منتر پڑھتے ہیں اور ہم لوگ دیوالی، عید اور کرسمس سب مناتے ہیں۔
شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان کے مطابق آرین خود کو مسلم کہتا ہے کیونکہ وہ باپ کے بہت قریب ہے۔
پتہ نہی انہوں نے اپنا کونسا نیا اسلام نکالا ہوا ہے ۔۔ حالانکہ قران میں واضح کر دیا ہے سورۃ البقرہ آیت نمبر 221 اردو ترجمہ (مولانا فتح محمد جالندھری)
اور مسلمانو مشرک عورتوں سے جب تک ایمان نہ لائیں نکاح نہ کرنا کیونکہ مشرک عورت خواہ تم کو کیسی ہی بھلی لگے اس سے مومن لونڈی بہتر ہے۔ اور اسی طرح مشرک مردوں سے جب تک ایمان نہ لائیں اپنی عورتوں کا نکاح نہ کرنا کیونکہ مشرک خواہ تم کو کیسا ہی خوش نما معلوم ہو اس سے مومن غلام بہتر ہے۔ یہ لوگوں کو دوزخ کی طرف بلاتے ہیں اور خدا اپنے حکم سے بہشت اور بخشش کی طرف بلاتا ہے۔ اور اپنی آیتیں لوگوں سے کھول کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ نصیحت پکڑیں
ڈیڑھ گھنٹے میں عربی لینگویج کورس
کمپلیٹ کا پہلا دھماکے دار رزلٹ 👌🤣
عربی میں سوال آگیا 👌🤣
آپکے استاد موتتتتترم نے اپکو جھھوٹ
ہی بتاکر پھدو بنایا ہے 😀 حقیقت جانئیے 👌🤣
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔
میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔
15 نومبر 2026، ا��وار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔
لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔
جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔
ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔
میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگن�� آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔
اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔
بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔
مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔
اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔
میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔
پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔
ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن ��ہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔
پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔
میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔
میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔
کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔
میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔
@CMComplaintCell
@CMITPunjab
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
#DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
😭"لگا ھے مصر کا بازار دیکھو"😭
🚨��بشری پنکی کی آلۂ کار افشاں کرن امتیاز ڈائیریکٹر جنرل سوشل پنجاب
روزانہ کاشانہ میں رات گئے سپرنٹنڈنٹ خوشنود جمیل کے پاس آتی اورگھنٹوں کم عمر بچیوں کا انتخاب کرتی رہتی۔اپنی سرکاری گاڑی میں بچیوں کو زمان پارک, گیسٹ ہاؤسز اور ھوٹلز میں لیکر جاتی تھی
امریکہ کے مشہور نو مسلم وی لاگر نے افغانستان پہنچ کر وہاں لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کا بھرپور دورہ کیا۔ طالبات سے قرآن کی تلاوت بھی سنی اور مغربی میڈیا کے پھیلائے گئے جھوٹ کا پردہ فاش بھی کیا۔ اس اہم دورے کی وڈی��ز سوشل میڈیا پر مستقل وائرل ہو رہی ہیں۔
#sneako
💥انجینئر محمد علی مرزا کی لائیو میں مولویوں نے اپنا بندہ بھیج دیا 😂
بس فیر کی مرزا ہویا خود ویکھ لو
مرزا جی اسلامی اسکالر تو ہیں پر ان کا عربی سے کوئی لینا دینا نہیں 🤣😂🤣😂
پنجاب بھر کے تمام ناظرین خاص کر جھنگ کے لوگ مدد کریں۔۔۔
یہ نوجوان بچپن میں گھر سے نکلا تھا اور لاوارث قرار دیکر اسے ایک شیلٹر میں ڈال دیا گیا۔ پھر وہاں کچھ عرصہ رہ کر دوسرے شیلٹر منتقل ہوا۔ وہاں جوان ہوا اور نکال دیا گیا۔
نوجوان کا کہنا ہے ��ھر میں اسے کلیما کہتے تھے(شاید کلیم نام ہو)۔ والد کا نام سلیم یاد ہے۔
دو بھائی تھے۔۔ بڑے کا نام بلال اور چھوٹے بھائی کا نام حمزہ تھا۔
ایک چھوٹی بہن کا نام یاد ہے جو ساتھ مدرسہ پڑھنے بھی جاتی تھی۔ثناء نام تھا۔ گھر کے قریب قبرستان تھا۔ علاقے کا نام یاد نہیں ہے۔ بس شہر کا نام جھنگ یاد آرہا ہے۔(یہ بھی ہوسکتا ہے کوئی اور شہر ہو لیکن پنجاب کا ہی کوئی شہر ہوگا)۔
آپ تمام سے اپیل ہے اللہ کی رضا کے لئے اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ یہ بچارا بہت ہی کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔
مزدوری کرتا ہے اڈے پر آکر بیٹھتا ہے کبھی کام ملتا ہے اور کبھی نہیں۔ بہت ڈرا ہوا سہما ہوا اور ہوش �� حواس باختہ رہتا ہے۔
اس اندھیری زندگی سے نکالنے کے لئے اسکا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
19 nov 2026
#waliullahmaroof #punjab #Jhang #MissingChild
بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں… ❤️
میں صوفے پر بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا کہ اچانک موبائل پر ایک میسج آیا۔ میری 15 سالہ بیٹی حورین کا پیغام تھا:
"ابو! کیا آپ تکہ بریانی کھائیں گے؟"
میرے ہاتھ سے ریموٹ تقریباً گر گیا، کیونکہ یہ کوئی عام سوال نہیں تھا۔ یہ ہمارا طے شدہ خفیہ اشارہ تھا۔
دو سال پہلے میں نے اپنی بیٹی سے ایک وعدہ کیا تھا:
"بیٹا! زندگی میں کبھی کسی ایسی جگہ پھنس جاؤ جہاں تمہیں خوف محسوس ہو، کوئی تمہیں پریشان کرے یا تم وہ��ں سے نکلنے کا راستہ نہ سمجھ پاؤ، تو بس مجھے یہ میسج کر دینا۔ میں پانچ منٹ بعد تمہیں فون کروں گا، کوئی بہانہ بناؤں گا اور تمہیں لینے آ جاؤں گا۔ نہ کوئی سوال ہوگا، نہ ڈانٹ، نہ لیکچر۔ پہلے تمہیں محفوظ گھر لے کر آؤں گا، باقی بات بعد میں ہوگی۔"
دو سال میں اس نے کبھی یہ کوڈ استعمال نہیں کیا تھا، لیکن اُس رات 7:47 پر یہ پیغام �� گیا۔
میں فوراً گاڑی لے کر نکلا اور چند منٹ بعد اسے فون کیا۔
"بیٹا! دادی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے، تم فوراً باہر آؤ، میں لینے آ رہا ہوں۔"
اس نے جان بوجھ کر اونچی آواز میں جواب دیا تاکہ آس پاس موجود لوگ سن لیں:
"جی ابو! میں ابھی باہر آ رہی ہوں۔"
جب میں وہاں پہنچا تو حورین گیٹ کے باہر کھڑی تھی، لیکن اکیلی نہیں۔ اس کے ساتھ اس کی سہیلی عائشہ بھی تھی۔ اس کا چہرہ خوف سے سفید پڑا ہوا تھا اور آنکھوں میں آنسو تھے۔
دونوں خاموشی سے گاڑی میں بیٹھ گئیں۔ میں نے کوئی سوال نہیں کیا، کیونکہ میں اپنا وعدہ نبھانے آیا تھا۔
کچھ دیر بعد حورین نے خاموشی توڑی:
"ابو! آج جو میسج ��یں نے آپ کو کیا تھا، وہ میرے لیے نہیں تھا، عائشہ کے لیے تھا۔"
اس نے بتایا کہ تقریب میں ایک عمر رسیدہ نوجوان مسلسل عائشہ کو گھور رہا تھا اور اسے پریشان کر رہا تھا۔ اس کے ساتھ دو اور لڑکے بھی تھے۔ عائشہ نے منع کیا، لیکن وہ باز نہیں آئے۔ انہوں نے میزبان کے گھر والوں سے بھی شکایت کی، مگر کسی نے سنجیدگی سے نہیں لیا۔
حورین نے عائشہ سے کہا کہ اپنے ابو کو فون کرے، لیکن وہ ڈر رہی تھی کہ کہیں گھر جا کر اسے ہی ڈانٹ نہ پڑ جائے۔
عائشہ کے پاس کوئی خفیہ کوڈ نہیں تھا، اس لیے حورین نے اپنے باپ سے مدد مانگی۔
یہ سن کر میرا دل بھر آیا۔
میں نے عائشہ سے پوچھا:
"بیٹا! تم گھر جانا چاہتی ہو یا آج رات ہمارے گھر رکنا چاہو گی؟"
اس نے بتایا کہ اگر وہ گھر دیر سے پہنچی تو اسے بہت ڈانٹ پڑے گی۔ میں نے اپنی اہلیہ سے کہا کہ اس کی والدہ کو فون کرکے صورتحال بتائیں اور اجازت لے لیں۔ اجازت مل گئی تو ہم اسے گھر لے آئے۔
اس رات میری بیوی نے دونوں بچیوں کے لیے گرم دودھ اور سویاں بنائیں۔ عائشہ حورین کے کمرے میں سو گئی۔
لیکن میرے ذہن میں ایک ہی سوال گردش کرتا رہا:
کیا ہم اپنے بچوں کو صرف خطرات سے بچنا سکھاتے ہیں، یا انہیں یہ اعتماد بھی دیتے ہیں کہ خطرے میں پڑنے پر وہ بلا خوف ہمیں مدد کے لیے پکار سکتے ہیں؟
اگلی صبح میں عائشہ کو اس کے گھر چھوڑنے گیا۔ اس کے والد دروازے پر کھڑے تھے۔ بیٹی کو دیکھتے ہی غصے سے پوچھنے لگے کہ اتنی دیر کہاں تھی اور گھر والوں کو کتنا پریشان کیا۔
میں نے ان سے کہا:
"بھائی صاحب! پہلے میری بات سن لیجیے۔"
میں نے انہیں ساری بات بتائی۔ وہ خاموش ہوگئے۔
میں نے صرف اتنا کہا:
"ہم بچوں کو یہ تو سکھاتے ہیں کہ رات دیر تک باہر نہیں رہنا، اجنبیوں سے محتاط رہنا اور کسی کے ساتھ کہیں نہیں جانا، لیکن انہیں یہ بھی بتانا ضروری ہے کہ اگر کبھی وہ کسی مشکل میں پھنس جائیں تو گھر واپس آنے کا راستہ ہمیشہ کھلا ہے۔ انہیں یہ خوف نہیں ہونا چاہیے کہ مدد مانگنے پر سب سے پہلے انہیں ماں باپ کی ڈانٹ پڑے گی۔"
وہ کافی دیر خاموش رہے۔ پھر اپنی بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا:
"چلو بیٹا، گھر چلتے ہیں۔"
چند دن بعد ان کا پیغام آیا:
"بھائی! آپ کی بات میرے دل کو لگ گئی۔ میں نے بھی اپنی بیٹی کے ساتھ ایک خفیہ کوڈ طے کر لیا ہے۔"
میں نے پوچھا:
"کیا کوڈ رکھا ہے؟"
جواب آیا:
"بیٹی نے خود چنا ہے: ابو! آج میں آپ کے لیے کڑاہی بناؤں گی؟"
میں بے اختیار مسکرا دیا۔
دو سال تک ہمارا خفیہ کوڈ استعمال نہیں ہوا تھا، لیکن جب ہوا تو میری بیٹی کو نہیں، کسی دوسری کی بیٹی کو محفوظ گھر پہنچانے کے لیے۔
والدین کے نام ایک چھوٹی سی گزارش:
آج اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھیں اور کوئی ایسا خفیہ جملہ طے کریں جو عام گفتگو جیسا لگے۔ انہیں یقین دلائیں کہ جب بھی وہ یہ پیغام بھیجیں گے، آپ انہیں لینے پہنچیں گے۔ راستے میں کوئی سوال نہیں ہوگا، کوئی ڈانٹ نہیں ہوگی اور نہ ہی انہیں شرمندہ کیا جائے گا۔
یاد رکھیے، ممکن ہے کبھی آپ کا بچہ کسی غلطی کی وجہ سے نہیں بلکہ کسی بڑے خطرے کی وجہ سے آپ کو پکار رہا ہو۔
اپنے بچوں کو صرف اچھے اور برے کی پہچان نہ سکھائیں، انہیں یہ اعتماد بھی دیں کہ دنیا چاہے کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو جائے، ان کے والدین کا دروازہ ہمیشہ ان کے لیے کھلا ہے۔
اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے:
بیٹیاں صرف اپنی نہیں ہوتیں، بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ کبھی اپنی بیٹی کو ایسا اعتماد دیں کہ وہ کسی دوسری بیٹی کے لیے بھی محفوظ راستہ ب�� جائے۔
کیونکہ اصل تربیت صرف یہ نہیں کہ بچے ہماری بات مانیں، اصل تربیت یہ بھی ہے کہ جب انہیں دنیا سے خوف محسوس ہو تو سب سے پہلے انہیں اپنے ماں باپ یاد آئیں۔ ❤️
ہم ڈیرہ غازی خان سخی سرور گمشدہ کو پیاروں سے ملانے گئے تھے لیکن بابا جی نے پانی کا مسئلہ ہم سے بیان کیا۔
ہم نے سوچا دو تین لاکھ کا کام ہوگا تو ہم دوستوں کی مدد سے دیکھ لیں گے۔
لیکن وہاں پانی بہت گہرائی میں ہے دس لاکھ سے زیادہ کا خرچہ ہے۔
سخی سرور سے تعلق رکھنے والے دوست اپنے علاقے کے رہنماؤں تک ہماری یہ اپیل پہنچائیں۔
اللہ نے آپکو سیٹ دی ہے اختیار دیا ہے مال سے نوازا ہے۔ اپنے لئے صدقہ جاریہ کے طور پر ان لوگوں کے پانی کا مسئلہ حل کردیں۔ اس جدید دور میں بھی کبھی کبھی انکو تیمم کرنا کرنا پڑتا ہے۔
برائے مہربانی نظر کرم فرمائیں۔۔
ہم اس سلسلے میں ڈونیشن جمع نہیں کررہے ہیں یہ کام اس علاقے کے بڑے کریں تو بہتر رہےگا
#waliullahmaroof
دل تھام کر پڑھیے! کے پی پولیس کے کارنامے ۔۔۔
سوات کی تاریخ کا شاید سب سے متنازع اور افسوسناک واقعہ۔ ایک 11 سالہ یتیم بچی گزشتہ 30 ماہ سے لاپتہ ہے۔ اور اس کہانی کا سب سے حیران کن پہلو یہ ہے کہ ماں کو بتایا جا رہا ہے کہ اس کی بیٹی زندہ ہے، مگر وہ شادی اور دو بچوں کی پیدائش
1/6
کیسے کیسے لوگ : وہ بوڑھی ماں جو سیاست کی بھینٹ چڑھ کر آج ایک اولڈ ہوم میں رہنے پر مجبور ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس خاتون کی ایک بیٹی اعلیٰ سرکاری افسر ہے ۔ بیٹے بھی پڑھے لکھے ہیں لیکن ایک بیٹا عمران خان کا جنونی سپورٹر ہے جبکہ دوسرا مریم نواز کا شیدائی ہے ۔ صبح سے لے کر رات تک ہر وقت عمران خان اور مریم نواز کے موضوع پر بحث ہوتی ، ماں بیٹوں کو سمجھاتیں کہ سیاست کو گھر سے باہر رکھا کرو ان لوگوں کی وجہ سے جھگڑا نہ کیا کرو ، ہم مزدور لوگ ہیں ��میں ان سے کیا لینا دینا , ہم نے اپنا کمانا اور اپنا کھانا ہے، تم لوگوں نے کیوں سیاستدانوں کی وجہ سے گھر کو سیاسی بیٹھک بنا رکھا ہے ۔۔۔۔ہاتھ جوڑ کر بیٹوں کی منت سماجت کی لیکن وہ باز نہ آئے ۔۔۔تنگ آکر اس خاتون نے اپنا گھر چھوڑا اور ٹرین سےلاہور آگئیں ۔۔۔ انہیں ایک اولڈ ہوم میں پناہ لیے ابھی چند ہی دن گزرے ہیں ، خاتون کا کہنا ہے کہ میں اس گھر میں واپس نہیں جاؤنگی جہاں سیاست کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں ، لیکن اس خاتون کی آفیسر بیٹی اور دونوں صاحبزادوں سے گزارش ہے کہ سیاست کو گولی ماریں اپنی جنت کو گھر لے جائیں ورنہ ماں کے بغیر ایک روز گھر جہنم بن جائیگا۔
اسلام آباد : بیگم صاحبہ تو بری پھنسی ۔۔۔
بچی کی پوسٹ۔ مارٹم رپورٹ اور چند حقائق نے پول کھول دیے ۔۔۔۔۔ :
سرکاری افسر کے گھر کام کرنے والی 13 سالہ بچی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق جسمانی تشدد کے باعث بچی کے جسم میں شدید سوزش پیدا ہوئی،
چوٹوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سوزش سے بچی کے جسم میں خون کے لوتھڑے بن گئے،
جس کے بعد بچی کی حالت خراب ہوئی ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پھر مسلسل بیمار رہنے کمزوری اور خون کی گردش خراب ہونے پر دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کردیا۔
��وسری جانب کیس کے تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے بچی پرتشدد میں استعمال ہونے والی استری اور ڈنڈے برآمد کرلیے ہیں جب کہ گرفتار ملزم قاری نے ملزمہ کے بچی پرتشدد سےمتعلق بھی بتادیا ہے۔
ملزم علی رضا نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ ملزمہ اکثربچی کوڈنڈے مارتی تھی،
بچی کی حالت زیادہ خراب ہوئی تو پہلے پولیس لائن کے ڈسپینسر سے چک اپ کرایا گیا تھا۔
بیگم صاحبہ نے بچی کو کہا تھا گو۔لیاں کھا لو اتنی بیمار نہیں ہو مر نہیں جاؤ گی لیکن آخر بچی مر گئی ۔۔۔۔۔
اللہ اکبر استغفراللہ اللہ اکبر