ایکطرف فلسطین سے اظہار یکجہتی کا قصور تھا۔
دوسری طرف ن لیگ کو اسرائیل اور امریکا کی غلامی کا حق ادا کرنا تھا۔
پھر کیا ہوا پاکستان کے مسلمانوں کا قتل عام ان ہی کے اداروں سے کروا دیا۔
مریم نواز کی جرمنی میں مقیم نبوت کے جھوٹے دعوے دار، بدترین گستاخِ رسول، زندیق ”زاہد خان“ کی بیٹی اور یورپی پارلیمنٹ کی رُکن ”میری فاطمہ خان-ہولچ“ سے یکم اکتوبر کو خصوصی ملاقات ہوئی جس میں مریم نواز نے اُسے تحریک کے خلاف کریک ڈاؤن اور ”اقلیتیوں“ کے لیے اقدامات پر مکمل بریفنگ دی‼️
ڈڈیال، دھان گلی انٹری پوائنٹ پر فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے سڑک کنارے کھڑے شہریوں کے موٹرسائیکلوں کو بھی یزیدی فورسز نے آگ لگا دی۔
ایک ڈاکٹر، ایک 10 سالہ فلسطینی بچی کے سامنے آبدیدہ ہوگیا، جس کا بازو کٹ چکا ہے اور جس کا درد کم کرنے کے لیے بے ہوشی کی دوا anesthesia ناکافی تھی.
ہماری اس معصوم بچی نے اپنے بازو کو جسم سے الگ ہوتے دیکھا، اسے زمین سے اٹھایا اور ان سے کہا کہ
"اسے واپس جوڑ دیں"۔
غزہ کی ہولناکی کسی بھی بھیانک خواب سے کہیں بڑھ کر ہے۔
چوہدری حشمت دین کا دل ٹوٹ گیا ہے۔ 😂
اب اگر کوئی منہ نہیں لگا رہا تو TLP پر بھولنا شروع کر دیتا ہے
@ChHashmatDeen
کبھی یوتھیا کبھی پٹواری چوہدری حشمت دین پٹواری کھرک والی یماری 😂
تحریک لبیک والو آپ کے پاس بھی موقع ہے کہ تم پر جو ظلم ہوا اس کے خلاف کل سے نکلنا شروع کرو ، پاکستان کے پرچم بلند کرو اور خود پر ہوئے ظلم کے خلاف احتجاج کیلئے نکلو
جس ملک میں 40 گستاخان رسول ﷺ رہا ہو جائیں 295C کے خلاف بات کرنے والی ملعونہ کو ملک سے فرار کر دیا جاۓ،12 مہینے سے مسجد رحمت العالمین بند ہے اور ممبر سے آواز آتی ہے ٹینشن نہیں لینی
تم ٹھیک کہتے ہو کیونکہ مولوی ، پیر،نعت خواں کی دیہاڑی تو لگ گئی ہے ان کو ٹینشن لینے کی کیاضرورت ہے