@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK لیہ سٹی میں چونگی نمبر 6 کے ساتھ پڑاھ گراؤنڈ ہے وہاں پر صبح کے ٹائم لوگ واک کرتے ہیں اور نوجوان صبح کے ٹائم فٹبال اور شام کے ٹائم ہاکی کھیلتے ہیں گندگی پھیلی اور گراؤنڈ میں گھاس کو صحیح وقت پر پانی نہ ملنے کی وجہ سے گھاس اکثر سوکھ جاتا ہے مناسب ٹائم پر پانی اور صفائی کی ضرورت ہے
اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ
’’میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (ﷺ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔‘‘
@realrazidada دادا جی،آپ سے التماس ہے کہ اپنے آپ کو نقوی صاحب کے ساتھ نہ جوڑیں
اس منحوس کا سایہ نقوی صاحب سے ہوتا ہوا آپ تک نہ آجاۓ
یقین کریں آپ ہمیں بہت عزیز ہیں
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
@NaureenJanjua حساس لوگ دوسروں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے
آج پہلی دفعہ جان کر اچھا لگا کہ آپ دوسروں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتیں چاہے آپ کو اس سے اختلاف ہی کیوں نہ ہو
سلیوٹ