CEO.Cid News Up Media Group.Correspondent GNN Tv @gnnhdofficial /Columnist For
@BaaghiTV Host Vital #FM 91.4
#Provincial_President KPK Pakistan Media Council(R)
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے تحت 26 ویں نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے 90 دن میں عمران خان کو رہا کروانے کا اعلان کیا کہا نہ رہا کروا سکے تو سیاست چھوڑ دیں گے۔۔۔ کوئی بتائے کہ اس اعلان کے بعد اب کتنے دن رہ گئے کیا یہ اب سیاست چھوڑیں گے یا بس۔۔۔۔ ڈز ڈز ڈز
@MeirMasri اس لئے تمھے سمجھ جانا چاہئے کہ جو چیز جلاتی ہے ہم اسی سے کھیلتے ہیں پھر تم جیسے لگڑ بگڑ کس کھیت کی مولی ہیں
انشاءاللہ تم لوگوں کا وہ خشر ہو گا کہ دنیا یاد رکھے گی۔۔۔۔سمجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The answer is now in Urdu ۔۔۔۔۔
Islam Zinda Bad _
Pakistan Zinda Bad 🇵🇰 _ Pak Army Zinda Bad
پی ایم ایل این کے قائد میاں نواز شریف کے داماد مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کا الیکشن کمپین کے دوران حساس ادارے کے افسران پر بڑا الزام۔۔ 2018 کے الیکشن میں مانسہرہ میں حساس ادارے کے افیسر نے کروڑوں روپے لے کر ن لیگ کے امیدوار کو ہروایا #cidnewsup#CID#planecrash#SaniaMirza
پی ایم ایل این کے قائد میاں نواز شریف کے داماد مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کا الیکشن کمپین کے دوران حساس ادارے کے افسران پر بڑا الزام۔۔ 2018 کے الیکشن میں مانسہرہ میں حساس ادارے کے افیسر نے کروڑوں روپے لے کر ن لیگ کے امیدوار کو ہروایا #cidnewsup#CID#planecrash#SaniaMirza
ایک پرائیویٹ تعلیمی ادارے کی دعوتوں سے ٹائم ملا اور دیگر پروگراموں سے ٹائم ملا تو امید ہے پولیس کے اعلی افیسر ان بچیوں کے والد کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں بھی کچھ دلچسپی لے لیں .غریب تو ہیں یہ مگر ہیں تو انسان
اور اب یہ معصوم کلیاں یتیم ہو گئی ہیں
@CSKPOfficial@PoliceHazara
ڈی پی او صاحب ہم یتیم ہو گئے ۔ڈی پی او صاحب ہمارے والد کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ہمیں انصاف دیں۔۔یہ آواز ہے مانسہرہ کے علاقع میرا امجد علی میں قتل ہونے والے غریب نوجوان کی معصوم بچیوں کی جن کے والد کے
قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے اور انھیں اب بھی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔۔
#cidnewsup
ضلع مانسہرہ میں مسلم لیگ مانسہرہ کی جانب سے لگائے گئے بڑے بڑے سائن بورڈ پر نوجوانوں نے سیاہی اور گند پھینک دیا۔۔مانسہرہ میں تو پروگرام وڑ گیا
#cidnewsup
https://t.co/VnYF9SFqPV
#NamakHaram#Gazabombing#فلسطين_الان