@thebajwa@MichaelKugelman جو کل تک تھوکتے رھے آج اسی چاٹ رھے ہیں
واہ میرے مولا واہ
نوازشریف کے خلاف جس جس بندے نے سازشیں کی یا حصہ بنا یا سازشیوں کو سپورٹ کیا آج وہ سب ایک ایک کرکے زلیل و رسوا ھو رھے ہیں👏
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو، حاجی صاحب ترنگ زئی نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا سنگ بنیاد رکھا قائداعظم نے اس ادارے کی ہمیشہ سرپرستی کی آج یہ تاریخی ادارہ مالی مشکلات کا شکار ہے وفاقی وصوبائی حکومتوں سے اپیل ہے کہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اسٹاف کی تنخواہوں کا مسلئہ حل کیا جائے
Fawad ch at his very best. I would suggest Fawwad should compile all his old statements and present it to his PM. Yeh eik khazana hai. Must be preserved for history.
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم
دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم
نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
#فیض
قرآن کے کچھ لفظ آپ کی آنکھیں اشکبار کر دیتی ہیں،جب اللہ نے ہم سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
ہم نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '
😭
قاضی فائز عیسی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کیلئے طاغوتی طاقتوں نے گرشتہ دنوں فروغ نسیم کے ذریعے پنجاب کی مختلف بار کونسلز میں عثمان بزدار کے ہاتھوں کروڑوں روپے فنڈز کی مد میں تقسیم کیئے یعنی لاہور بار کو پچاس لاکھ کا چیک وغیرہ وغیرہ تاکہ کوئی قاضی فائز کے حق میں اواز نہ آٹھائے
عمران خان تیرا قبر تک پیچھا کروں گا تجھے چھوڑوں گا نہیں اگر تو نے کشمیر الیکشن میں مداخلت کی تو ہم
پی ٹی آئی کا قبرستان کشمیر میں بنائیں گے۔
ن لیگ کے شیر وزیراعظم آزاد کشمیر
راجہ فاروق حیدر نے عمران نیازی کی چھترول کردی
@MaryamNSharif@Atifrauf79@farooq_pm@PM_AJK
آج اسرائیل پاکستان پر چیخ رہا ہے: طاہر محمود اشرفی،مولانا صاحب یہ بھی سچ ہے کہ آپ کی سلکٹیڈ گورنمنٹ اور ایک لابی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہی ہے جس کے بدلے پاکستانی عوام کو خوش کرنے اور سادہ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے قرضوں ختم اور مہنگائی میں کمی کی باتیں کریں گے وضاحت کریں۔
تحریک انصاف کو آزادکشمیر میں اپنی بدترین شکست نظر آرہی ہے
اس لیئے الیکشن آگے کرنے کی کوششیں شروع
انشاءاللہ!آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کا برا حال ہوگا
نظریہ نوازشریف کی جیت ہوگی✌
میں نے خواہ اخباری کالم لکھے یا سوشل میڈیا پر مختصر پوسٹیں، بارہا لکھا کہ امریکی تھنک ٹینک RAND نے بارہ چودہ سال پہلے صوفی ازم کو پروموٹ کرنے کی جو تجویز دی تھی اس پر تیزی سے کام ہوتا رہا۔ عمران خان اسی ایجنڈے کے تحت اقتدار میں آیا۔ اب خاتون اول کی روحانی یونیورسٹی سے روحانیت۔
The interview followed the assault on journalist Asad Toor at his own Islamabad home when three armed men forced their way inside, tied him up and gave him a serious beating. Asad Toor has been naughtily naming names on his daily current affairs VLOG. https://t.co/iyDNITnqVV
Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 54
اگر ہر اس شخص کے پاس جس نے ظلم کیا ہے ، روئے زمین کی دولت بھی ہو تو اس عذاب سے بچنے کے لیے وہ اسے فدیہ میں دینے پر آمادہ ہو جائے گا ۔ جب یہ لوگ اس عذاب کو دیکھ لیں گے تو دل ہی دل میں پچھتائیں گے ۔
اسد طور کے گھر تین نامعلوم افراد نے گھس کر اسکے ہاتھ اور پاؤں باندھ دئیے منہ میں کپڑا دھونس دیا تاکہ آواز بھی باہر نہ جائے پھر اس پر تشدد کرتے رہے، @AsadAToor کے ایک قریبی دوست کا بیان