مذمت مذمت
*حب: -نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر عبدالغنی رند نے آج ہ��نے والے افسوسناک واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لواحقین کے اس غم میں برابر کے شریک ہے اور زخمی تاجر بھائی کے صحت یابی دعا گو ہیں
@DrMalikBalochNP @RahmatSalehNP @NationalParty_ @NPQuetta_ @QuddusBizenjo
کوئٹہ: 3 روزہ "مرکزی قومی کانگریس" بنام میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ کے زیر صدرات شروع ہوچکا ہیں۔ ملک بھر سے پارٹی کونسلران شریک ہیں۔
#6thCongressNP
عظیم قوم پرست رہنما سردار عطااللہ مینگل کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا سردار عطااللہ مینگل ��یک قوم پرست رہنما تھے انہوں نے ساری زندگی مظوم محکوم طبقات اور بلوچ قوم کی محرومیوں کیلئے آواز اٹھا آج وہ آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ہوگئی
ہم ان کے لواحقین تعزیت کا اظہار کرتے ہیں