اسمبلی ہال ڈیرہ مراد جمالی میں ۔۔ 21 فروری مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پارٹی نصیر آباد کی جانب سے پروگرام کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔
#MotherLanguageDay
ریکوڈک اعلامیہ:
پارٹی کے مرکزی فیصلے کے مطابق نصیر آباد ڈویژن کے تمام اضلاع کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ 30 جنوری بروز اتوار اپنے اپنے پریس کلب کے سامنے ریکوڈک کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے کریں۔
میران بلوچ ریجنل سیکریٹری نصیر آباد/ سبی ڈویژن۔
نیشنل پارٹی نصیرآباد ریجن حاجی نثار احمد کھوسہ، حاجی خاوند بخش کھوسہ کو نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتا ہے۔
منجانب
میران بلوچ ریجنل سیکریٹری
نواز کھوسہ ڈپٹی ریجنل سیکریٹری
نیشنل پارٹی نصیرآباد ریجن
بلوچ کونسل کے ساتھی ہر ہمیشہ سیاسی نا پختگی کی بنا پر تشدد فخر سے کرتے ہیں ۔ ا
امتیاز بلوچ ایک سیاسی کارکن اسلام آباد بلوچ کونسل کے غنڈوں کا یہ عمل قابل مذمت ہے۔
@BizenjoNP @GahanwarBaloch3
آج نیشنل پارٹی آواران کی طرف سے پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین خیرجان بلوچ کی سربراہی میں آواران کو درپیش سیاسی جبراور انتظامی زبوں حالی نیز آواران کو درپیش بنیادی مسائل اوربنیادی ضروریات و سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئ.