پنجگور سمیت مکران کے دوسرے علاقوں میں قتل غارتگری اور لوٹ مار میں ملوث ملزمان کے پاؤں کے نشانات باآثر سیاسی شخصیات کے گھروں تک جاتے ہیں تو کسی نے اسطرف توجہ نہیں دی اور ہماری آواز کو سیاسی مخالفت سے تعبیر کیا گیا—رحمت صالح بلوچ
#JusticeForBramsh
بلوچستان سرکار کو قومی وسائل کو اونے پونے داموں فروخت کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی بلوچستان کے عوام اور نیشنل پارٹی ریکودیک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ معاہدے کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔
#SaveRikoDik