مزے کی بات جب پاکستان ٹوٹا تھا اس وقت تک ایک بھی پنجابی آرمی چیف نہی بنا تھا ایک بھی گورنر جنرل پنجابی نہی تھا اور اس وقت جو حکمران تھا وہ بھی پنجابی نہی تھا اس سے پہلے دس سال جس کا اقتداد تھا جسے بھٹو صاحب ڈیڈی کہتے وہ ایوب بھی پنجابی نہی تھا اور شیخ مجیب کا منڈیٹ ایک سندھی بھٹو نے نہی تسلیم کیا تھا پاکستان توڑنے کے بعد جو پہلا سول مارشل لا ایڈمنسٹیٹر لگا وہ بھی ایک سندھی بھٹو تھا
اس بندے نے بلورانی کی کتے والی کر دی👇
بلاول کے اندر کبھی کبھی جوش آتا ہے پاپولر پالیٹکس کا
(بی بی کا خون جو ہیں)
لیکن پھر باپ زرداری کہتا ہے
"بندے دا پتر بن"
تو میرا پتر ایں🤣
خواجہ آصف نے فضل الرحمن کے ساتھ وہ کر دیا جو فضلو
مدرسے کے بچوں کے ساتھ کرنے میں مشہور ہے🤣۔
مولانا۔۔۔مجھے طعنے دینے سے پہلے آپ بھی کچھ شرم و حیا کریں۔آپ کوئی آب زم زم سے نہیں دھلے ہوئے۔آپ کی ساری زندگی تضادات کا شکار رہی ہے۔کشمیر کمیٹی کے 10 سال چئیرمین بن کر خالی"چوٹے"لیتے رہے۔
(خواجہ آصف)
خواجہ آصف کسی کا حساب باقی نہیں رکھتا😁👏
جب شوکت عزیز صدیقی نے اپنے خطاب میں حقائق کا پنڈورا فیض باکس کھولا تھا اس وقت اطہر من اللہ اور محسن پلاٹیے کا ضمیر نہیں جاگا تھا جبکہ آج ان عمرانزادوں کا ضمیر جاگ اٹھا ہے
زمین ملی تو بنجر پلاٹیے ملے تو ۔۔۔۔
اب دیکھنا یہ ہے پولیس والے کو تھپڑ کب پڑیں گے
بہاولپور ،نجی ہوٹل میں قیام پذیر میاں بیوی سے پوچھ گچھ کے دوران مبینہ (ت شدد)کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب انسپکٹر نے دورانِ پوچھ گچھ شہری کو تھپڑ مارا، جبکہ موقع پر موجود اس کی بیوی پولیس افسر کو اپنے میاں کو نہ مارنے کے لیے فریاد کرتی رہی۔
@MaryamNSharif@InvPoliceLahore@PunjabPoliceCPO@ICT_Police@Lahorepoliceops@NHMPofficial@NCCIAOFFICIAL
بتایا جا رہا ہے کہ یہ وڈیو گجرات کی ہے جہاں ایک گینگ کا سرغنہ کالج کے طلباء پر تشدد کر رہا ہے
اسکی نشاندہی کرکے اسکی گرفتاری میں مدد کریں تاکہ اسے نشان عبرت بنایا جا سکے
@MaryamNSharif
اگر میں ایک باپ کی اولاد ہوا تو اسلام آباد کو سومنات بنانے کا وعدہ کرتا ہوں اور اگر میں ٹیریان وائٹ کی طرح تخم حرام ہوا تو ایسا نہیں ہو گا
اور ناظرین ایک اور رامی جاکت کی نشاندہی ہو گئی ہے