جب نواز شریف کی دوسری حکومت برطرف ہوئی پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تو کلثوم نواز راولپنڈی آئی کسی کی جرات نہیں ہورہی تھی ان کا استقبال کرنے کی مگر راجہ وقار ممتاز نے ان کا تاریخی استقبال کیا لیکن راجہ وقار ممتاز کو اگنور کیا مگر کس کیلئے؟ عامر کیانی کے لیے اور کیوں ؟
جب نواز شریف کی دوسری حکومت برطرف ہوئی پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تو کلثوم نواز راولپنڈی آئی کسی کی جرات نہیں ہورہی تھی ان کا استقبال کرنے کی مگر راجہ وقار ممتاز نے ان کا تاریخی استقبال کیا لیکن راجہ وقار ممتاز کو بھی ٹکٹ نہ دیا گیا اور اس حلقے این اے 47 کو خالی چھوڑ دیا
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم ، سپورٹرز ، ورکرز کی دعاؤں سے اور میاں محمد نواز شریف کے اعتماد سے پارٹی کا ٹکٹ ملا ہے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ الیکشن میں کامیابی عطا فرمائے اور اپنے حلقہ کے لوگوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کا موقع کا دے اور انشاء اللہ سب ملکر حلقہ کو محرمیوں سے نکالیں گے
#na46 #Islamabad #PMLN #AnjumAqeelKhan @MaryamNSharif@NawazSharifMNS@pmln_org
میاں محمد نواز شریف صاحب اپ سے گزارش ہے این اے 47 میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کریں یہاں سے اپ کا شیر راجہ وقار ممتاز سیٹ نکالے گا اور اپ کو تحفے میں دے گا یہ وعدہ رہا اپ سے انشاءاللہ
ہمیں ورکر کو کس کے سہارے چھوڑا گیا ہے حلقے میں ۔کیا وفا کا یہی صلا ہے ۔
ہم لوگ شیر کے علاؤہ کسی اور نشان پر مہر کیسے لگا سکتے ہیں
جو لوگ کل تک جماعت کو نواز شریف کو گالیاں دیتے تھے آج ان کو کیسے ووٹ دے سکتے ہیں ۔
ایڈجسٹمنٹ نا منظور
ہمارا ایم این اے راجہ وقار ممتاز
ہمارا نشان شیر
جب نواز شریف کی دوسری حکومت برطرف ہوئی پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تو کلثوم نواز راولپنڈی آئی کسی کی جرات نہیں ہورہی تھی ان کا استقبال کرنے کی مگر راجہ وقار ممتاز نے ان کا تاریخی استقبال کیا لیکن راجہ وقار ممتاز کو بھی ٹکٹ نہ دیا گیا اور اس حلقے این اے 47 کو خالی چھوڑ دیا
جب نواز شریف کی دوسری حکومت برطرف ہوئی پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تو کلثوم نواز راولپنڈی آئی کسی کی جرات نہیں ہورہی تھی ان کا استقبال کرنے کی مگر راجہ وقار ممتاز نے ان کا تاریخی استقبال کیا لیکن راجہ وقار ممتاز کو اگنور کیا مگر کس کیلئے؟ عامر کیانی کے لیے اور کیوں ؟
جب نواز شریف کی دوسری حکومت برطرف ہوئی پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تو کلثوم نواز راولپنڈی آئی کسی کی جرات نہیں ہورہی تھی ان کا استقبال کرنے کی مگر راجہ وقار ممتاز نے ان کا تاریخی استقبال کیا لیکن راجہ وقار ممتاز کو بھی ٹکٹ نہ دیا گیا اور اس حلقے این اے 47 کو خالی چھوڑ دیا
مسلم لیگ ن نے اسلام آباد سے انجم عقیل خان اور طارق فضل چوہدری کو ٹکٹ دے دیے این اے 47 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی گئی NA54 سے بھی ن لیگ نے امیدوار نہیں دیا استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ
ظلم کی انتہا ھے برے وقت میں پارٹی کو سنبھالنے والوں کو مکمل نظر انداز کردیا گیا
ایک جانب بدبودار لوٹے عامر کیانی کے لئے حلقہ خالی کرنا اور دوسری جانب میاں محمد نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر اور عوام میں رہنے والے بہترین امیدوار راجہ وقار ممتاز کو ٹکٹ نہ دینا قابل مذمت ہے
@Aadiiroy2@MaryamNSharif