In a shocking and disgraceful attempt to obstruct our peaceful long march, nails have been thrown across the road near Pir Omar, Khuzdar. This act not only endangers the lives of peaceful protestors but also reflects the sheer desperation and cowardice of those trying to silence our movement. Sometimes, the decisions being made are so absurd, one can only laugh. Let it be known — no matter the hurdles, our resolve remains unshaken. We will march forward with dignity and determination.
سمی کی والدہ کو یہ بتا دیں کہ وہ بیوہ ہو چکی ہے یا نہیں؟ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرور کریں لیکن یہ بھی تو سوچیں کہ 2009ء سے آج تک جو سمی کے ساتھ ہوا وہ دہشت گردی ہے یا نہیں؟
@HamidMirPAK https://t.co/7mWwO2px7C
کامریڈ ماہرنگ و بیبو بلوچ سمیت بی وائی سی کی قیادت اور دیگر ساتھی اب بھی زیر حراست ہیں جبکہ باقی ساتھیوں پر کریک ڈاون کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
یہ فسطائیت ان حکمرانوں کو لے ڈوبے گی، بلوچ سے اس حد تک نفرت تاریخ میں رقم ہوچکی ہے۔
#StopBaloch
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل گزشتہ دس دنوں سے وڈھ پولیس تھانہ میں ازخود گرفتاری دے کر بیٹھے ییں۔ خیال رہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وڈھ کے 1200سو کےقریب تاجروں اور سردارزدہ گورگین مینگل پر FIR درج کیا گیا ہے۔
@sakhtarmengal@gordon8883
بلوچستان میں ایک اور صحافی قتل۔مستونگ میں سینٸر صحافی کو قتل کردیا گیا
مستونگ؛ مسلح افراد کی فائرنگ سے سراوان پریس کلب کے عہدیدار نثار احمد لہڑی کو قتل کردیا گیا
@HamidMirPAK@HRCP87
@_ProFreedom @AsadAToor@AsifKareemTweet@AzazSyed
Hameeda Baloch needs our urgent support. Please help her fight cancer.
Donate!
Account number 01924158350751
National Bank| Waqar Ahmed | 01094167636702
Hameeda Qadir
Easy paisa | Sagheer ahmed
03353682945 | Waqar ahmed
03366882550
تعمیر انسانیت، معاشرہ اور علمی ارتقاہ میں اساتذہ کا کردار ہمیشہ سے عظیم رہا ہے جہاں بھی اساتذہ کے وقار کو عزت بخشی جاتی ہے اس معاشرے کے ترقی کے ارتقائی عمل کو کسی طرح روکا نہیں جاسکتا ہے۔
اس نوآبادیاتی نظام میں ایسے لوگ مسلط کیے گئے ہیں جو عزت اور وقار سے ناآشنا ہیں،