مریم نوازشریف کی خواہش پر عمران ریاض خان کی گرفتاری یہ بتانے کے لئے کافی ہے کہ جعلی وزیر اعلی مریم نواز صاحبہ کے دور حکومت میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنانے کی ابتداء کردی گئی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
@_SahibzadaHamid#MaryamNawaz#ImranRiazKhan#ReleaseImranRiazKhan
https://t.co/co0SF1rWHB
"عمران ریاض کو گرفتار صرف اس کیے کیا گیا کے وہ کھل کر مریم نواز پر تنقید کر رہے تھے۔کس کس کو اٹھائیں گے۔اس گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔عمران ریاض کو فوری طور پے رہا کیا جائے۔"علی ممتاز
#ReleaseImranRiazKhan#ImranRiazKhan@aliimumtaz
Link : https://t.co/a0izL4o3LB
"عمران ریاض کو اُٹھا لیا گیا ہے۔ اب ان میں سے کیا نکالنا ہے؟ پہلے ان پر اور ان کے خاندان پر جو بیتی ہے کیاوہ کافی نہیں تھی؟ کہا جا رہا ہے کہ بی بی مریم نواز کو خوش کرنے کے لیے یہ کیا گیا ہے" مونس الہی
@mooniselahi#ImranRiazKhan#ReleaseImranRiazKhan
https://t.co/EhxIUbYJoh
Imran Riaz Khan to Judge:
"You see what is happening, I can't recover, maybe I was born wrong, I told them to kill me, I can't be a yes man, they will do injustice to me, I will come out and speak again as I want."
#ImranRiazKhan
"میں اپنے پیٹ سے کپڑا نہیں اٹھاؤں گا،میرے ساتھ جو انہوں نے کیا کبھی نہیں بتاؤں گا،میرا ملک ہے میرے ادارے ہیں،کوئی بات نہیں، لیکن میں مافیا کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا،میں آخری دم تک لڑتا رہوں گا۔" عمران ریاض خان
#ImranRiazKhan#ReleaseImranRiazKhan
Link : https://t.co/jQ9TR4iEkp