پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ہمارا قومی وقار ہے۔ اس کی توہین ناقابلِ براداشت نا قابِل قبول ہے۔ اس مذموم حرکت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ شر پسند کسی بھی صورت قانون کی گرفت سے نہیں بچ نکلنے چاہئیں۔جرمنی میں پاکستانی سفارت خانہ اس کے خلاف قانونی کارروائی منطقی انجام تک پہنچائے
کوئی را کا ایجنٹ بن جاتا ہے، کوئی افغانستان کا ایجنٹ بن جاتا ہے، کوئی ایران کا ایجنٹ بن جاتا ہے، صرف یہی پاکستانی ہیں، یہ رویے ناقابل برداشت ہیں، حکومت کو غور کرنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان
کل ہمارے ایک سینیٹر کو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا وہ چین میں کانفرنس کے لئے جا رہے تھے، پتہ نہیں کون سی قوتیں ہیں ہمارے صوبے میں تو باقاعدہ ایک منسٹرکو گاڑی سے اتار لیا جاتا ہے ، مسلح لوگ آتے ہیں ان کی گاڑی پر گولیاں ماریں اور انہیں اٹھا کر لے جاتے ہیں اس کا مطلب ہے کوئی حکومت کہیں موجود نہیں ، طاقتور ادارے اس وقت حکومت کر رہے ہیں جہاں مرضی ہو جس کے ساتھ جو رویہ اختیار کریں نہ وہ کسی آئین کے پابند ہیں نہ کسی قانون کے پابند ہیں حتی کہ وہ اخلاق کے بھی پابند نہیں ہیں ۔ مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی وزیر اٹھائے جانے پر ردعمل
عمران خان نیازی کے پورے خاندان کو نشانہ بنانا ریاستی جبر کی انتہا ہے۔ آج کی رات جبر کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔
خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ یہ کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے۔
“انہوں نے ہمیں پکڑ لیا ہے۔ ہم سب کو پکڑ لیا ہے۔ میری خالاؤں، میرے بھائی اور میرے کزنز کو بھی۔ انہوں نے ہم سب کو اغوا کر لیا ہے اور اب ایک بکتر بند گاڑی میں لے کر جا رہے ہیں۔” - شہریز خان
#AsimLaw
رات کے اندھیرے میں عمران خان کے پورے خاندان پر ظلم ڈھا دیا گیا۔ ان کی بہنوں، بچوں اور خاندان کے دیگر افراد کو بھی نہیں بخشا گیا۔
سہیل آفریدی ابھی راستے میں ہی تھے، پنجاب کی حدود میں داخل بھی نہیں ہوئے تھے کہ رات کے اندھیرے میں عمران خان کی بہنوں کو اٹھا لیا گیا۔ مقصد کیا تھا؟ انہیں دباؤ میں لانا، بلیک میل کرنا اور کسی طرح 27 ستمبر کا لانگ مارچ رکوانا؟
عمران خان کے خاندان کی چار خواتین گرفتار ہو چکی ہیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھٹو خاندان کی دو خواتین گرفتار ہوئی تھیں عمران خان کے دور میں شریف خاندان کی ایک اور زرداری خاندان کی ایک خاتون گرفتار ہوئی تھی موجودہ دور میں عمران خان کی اہلیہ اور تین بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں ـ
اوورسیز پاکستانی اگر آسانی سمجھیں تو https://t.co/Wv9HC4Zv4s پر جا کر بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ـ
یاد رکھیں یہ ایک لمبی لڑائی ہے، اس میں اخراجات ہوں گے-
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
سرکاری ملازم : میں کیوں احتجاج کروں؟
قبضہ مافیا نے آہستہ آہستہ ہر سویلین ادارے کو اپنے قابو میں کر لیا ہے ، اسی طرح چلتا رہا تو عام عوام کے لیے صرف سرکاری دفاتر میں ملازمت کی آپشن ختم ہو جاۓ گی ۔
ابھی بھی وقت ہے ، اٹھ کھڑے ہو !
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک .
پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد کی جانب اپنے حتمی لانگ مارچ کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور پوری قوم کو انصاف، آئین کی بالادستی اور ہمارے پیارے وطن کی سالمیت و وقار کی بحالی کی اس عظیم اور تاریخی جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔
لانگ مارچ بالقسط — 27 ستمبر
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡا قَوّٰمِیۡنَ بِالۡقِسۡطِ شُہَدَآءَ لِلّٰہِ وَ لَوۡ عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ اَوِ الۡوَالِدَیۡنِ وَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ ۚ ﴿۱۳۵﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! انصاف پر پوری طرح قائم رہنے والے، اللہ کے لیے شہادت دینے والے بن جاو، خواہ وہ [گواہی] تمہاری اپنی جانوں کے خلاف ہو یا والدین اور رشتہ داروں کے خلاف [سورۃ النساء، آیت نمبر 135]
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے حقوقِ خلق پارٹی اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان (پنجاب) کی جانب سے لاہور میں ورکرز کنونشن کا انعقاد۔
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات، شایان بشیر کی شرکا سے گفتگو۔
شرکا کا 27 ستمبر کو لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کا عزم۔