اچھی نیّتیں اللہ کے ہاں ضائع نہیں جاتیں چاہے دوسرے لوگ ان کے بارے میں کتنے ہی بُرا گمان کیوں نہ رکھیں اس لئے ہمیشہ نیّت خالص رکھیں اور لوگوں کی پرواہ چھوڑ دیں۔
احترام کوئی انعام نہیں جو میں صرف اپنی پسند کے لوگوں کو دوں بلکہ یہ ایک اخلاقی وصف ہے جس کی ابتدا میں ہر انسان کے ساتھ کرتی ہوں اور جو شخص بدتمیزی یا غلط رویہ اختیار کرتا ہے وہ خود اپنے احترام کو کھو دیتا ہے۔
مگرمچھوں کو سمجھنا آسان ہوتا ہے۔
وہ سیدھا آپ کو مارنے اور کھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
لوگوں کو سمجھنا زیادہ مشکل ہے ۔
بعض اوقات وہ پہلے آپ کا دوست بننے کا ناٹک کرتے ہیں۔"
اسٹیو اِروِن