@junaid_l3aloch @DcGwadar آپ صرف ایک ڈی سی کے لیے فکر مند هے وہ بھی اس وقت سارے افسران ڈی سی کمپ افیس میں موجود تھے جو که اسی ڈی سی نے 26 دسمبر کے رات کے تاریکیوں میں گوادر کے گھروں کی چادر و چاردیواری پامال کرکے غریب عوام پہ عملہ کیا ہے
گوادر اولڈ ٹاٶن پروجیکٹ کے تحت گوادر کے دو اہم اور قدیم تعلیمی اداروں گورنمنٹ بواٸز ہاٸی اسکول اور گرلز ہاٸی اسکول کی تعمی�� و تزٸین جاری ہے جو کہ بلوچستان کے ماڈل اسکولز ہونگے۔
@CMOBalochistan @ChiefSecretary @AQuddusBizenjo @dpr_gob
میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
#مولانا_ہدایت_الرحمن_کورہاکرو
مولانا ہدایت الرحمان کا قصور بلوچ عوام کے حقوق کی بات کرنا ھی ھے اس کی پاداش میں ان کو پابند سلاسل کیا گیا ھے
کیا؟ اپنا حق مانگنا اتنا بڑا جرم ھے
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_کورہاکرو
مولانا ہدایت الرحمن کا جرم صرف اتنا ہے کہ انھوں نے عزت سے جینے کا مطالبہ کیا
ہزاروں سال سے وراثتی روزگار کی بحالی کا مطالبہ کیا
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_کورہاکرو