#Zulfi_Bukhari, Advisor to Chairman Imran Khan on international media affairs, has disclosed that Netflix is producing a documentary series focusing on Imran Khan's life struggle, particularly emphasizing the challenges of the past two years.
#ImranKhan804#عمران_اک_برینڈ_ہے
آج جو عدالتوں کا حال ہےتمام ججزجوابدہ ہیں جس طرح اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکھڑےہوئے انکو سلام پیش کرتاہوں تمام ججزکو معلوم ہےکیا ہوتا ہےملک میں رول آف لاء بچانےکی ذمہ داری اب ججز پرہےججز اس ملک کو بچائیں ،قوم ان کیطرف دیکھ رہی ہےعمران خان کاججزخطوط پرردعمل
#JusticeForJudiciary
کوئی بھی چیئرمین عمران خان کو کمزور نہیں کر سکتی، عمران خان وہ شخص ہے جس کا خدا پر ایمان مظبوط ہے، اللہ پر یقین رکھنے والا انسان مشکل وقت سے ہر گز گھبراتا نہیں ہے۔
"میں جیل جاکر اور خطرناک ہو جاؤں گا"
#ReleaseImrankhanPTI