اسلام علیکم
جمعہ کے دن کی یاد دہانی
*"کثرت کے پیچھنے بھاگنے والا شخص برکت کا مطلب نہیں سمجھ سکتا."*
یا مالک الملک! ہمارے دلوں کو سکُون عطا فرما اور ہماری توقُعات، ہماری تمنائیں اور اُمیدیں زیادہ بہتری کے ساتھ ہمارے حق میں پُوری فرما۔
#داستان_دل
پاکستان پر مسلط یہ
The old guards & Political dinosaurs
نہیں سمجھ سکتے کہ چھوٹی عمر کے بچے ویڈیوز بنا رہے ہیں اور یہ ڈیجیٹلی ان سے بہت اگے ہیں.... ایسی دلچسپ اے ائی ویڈیوز بناتے ہیں کہ اس Ancien régime
کو لگتا ہے کہ یہ دشمن ایجنسیاں بنا کر دے رہی ہیں ..🤣 🤣 🙏
#عمران_خان_کو_پہلے_رہا_کرو
#مذاکرات_بعد_میں
*_اپنا کردار اپنا اندازِ گفتگو اور لوگوں سے ملاقات کرنا، اس قدر خوبصورت بنا لیجئے کہ، جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننـے کی تمنا کرے🌹🕯️_*
السلام علیکم
ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کا انتخاب کرتے ہیں جو ہمارے منزل اور سکون دونوں کو کھو بیٹھتے ہیں۔ اے پاک پروردگار ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے, ہر بُری رات سے, آنے والے وَقتوں کی آفتوں مصیبتوں, غمّوں فِکروں اور بیماریوں سے. آمین
#داستان_دل
السلام علیکم
ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کا انتخاب کرتے ہیں جو ہمارے منزل اور سکون دونوں کو کھو بیٹھتے ہیں۔ اے پاک پروردگار ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے, ہر بُری رات سے, آنے والے وَقتوں کی آفتوں مصیبتوں, غمّوں فِکروں اور بیماریوں سے. آمین
#داستان_دل
💞 **دل سخت کیوں ہو گیا؟**💞
نہ دعا میں مزہ، نہ قرآن میں دل لگتا ہے؟
وجہ گناہ ہیں۔
نبی ﷺ نے فرمایا:
"جب بندہ گناہ کرتا ہے تو دل پر ایک سیاہ نکتہ لگ جاتا ہے۔"
سنن ترمذی 3334
استغفار کرو، دل نرم ہو جائے گا۔
**أَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ**
#داستان_دل
Punjab’s political role provides important context for understanding national debates about parties, leadership, elections, and public participation. #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح#پنجاب_نکلےگا_توکپتان_نکلےگا
Political discussions about Punjab and Imran Khan remain part of Pakistan’s broader public discourse, with different perspectives continuing to shape the conversation. #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح#پنجاب_نکلےگا_توکپتان_نکلےگا