السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کو بتایا کریں__
اپنے دل کی کیفیت اسے بتایا کریں کہ٬٬؟
آپ کیا محسوس کر رہے ہیں٬کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا اسکے سامنے تو رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا___🌺❤️
بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے__💕🥀
میں وہ نہیں لکھوں گا جو آپ سننا چاہتے ہیں,میں وہ لکھوں گا جو آپ کبھی نہیں بھولیں گے, یاد رکھیے گا خوف انسان کے دل میں زندہ وہ پرندہ ہے کہ اگر اُس کی رسائی ذہن کو دے دی جاۓ تو وہ اپنی نوکیلی چونچ سے وہ تمام مثبت سوچیں چُن لے گا جو اُس کی نظر کو فہم کی روشنی بخشتی ہیں ,سو بہت ضروری ہے کہ آپ کے خیال کے آسمان پر سچ کی تیز اور چُبھتی بجلی کڑکتی رہے ,درد کے سُرخ بادل گرجتے رہیں تاکہ وہ سیاہ پرندہ خیال کی ہر شاخ سے اُڑتا رہے اور بلاآخر ٹھکانا نہ پاکر آپ کے دل سے فرار ہوجاۓ۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبـــح بخیـــــر زنــدگــی ☕🖤
زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے
آپ اسے بےزار ہو کر دیکھیں گے تو بےزار ہو جائیں گے۔
مسکرا کر دیکھیں گے تو
مسکراتے چلے جائیں گے 🥀🖤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓
______
اللَّهُمَّ عَنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكُرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذ کر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں
#صبح_بخير
کتنا بھی اچھا شعر ہو قول ہو ہمیں اپنے احساسات کے مطابق کوئ بھی ٹویٹ پسند آتی ہے اور ری ٹویٹ بھی وہی چیز کرنے کو دل کرتا اس وقت جیسا موڈ ہو رہا ہو۔۔۔کسی کو بھی یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ ہماری فلاں ٹویٹ آر ٹی نہیں کی۔۔بس انسان موڈ کے حساب سے چلتے ہیں اور یہی سچ ہے
#ایم2
میری ماں کی خوبصورتی اس کی محبت میں ہے جو وہ ہمیشہ ہر مشکل وقت میں مجھے دیتی ہے ، اس حساب سے میری ماں دنیا کی سب سے خوبصورت ماں ہے, اس جیسا میں نے اپنی ذات کے لیے کسی کو مخلص نہیں پایا،،، دنیا کی کوئی بھی محبت ماں کی محبت سے مقابلہ نہیں کر سکتی، ♥️