یہ ہی چراغ جلا ہے تو
"روشنی "ہوئی ہے
باوقار اور پراعتماد لہجہ۔۔الفاظ کی بے ساختہ ادائیگی۔۔
دین بارے ایسے گفتگو کہ
علماء بھی تحسین بھرے جذبات سے سنیں۔
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر۔۔
آپ پر ہزاروں یہودی ایجنٹ اور ثقیل اردو ناک میں بولنے والے ڈھونگی قربان۔۔
(اسد آر چوہدری)
@SHABAZGIL It was predicted by someone few years back that the language Niazi has taught to these yourhiyas will be punishment to their own ppl in the future. So here it is
Enjoy Gill Enjoy
You have been the teacher of them
محسن نقوی نے 25 نومبر 2024 کو عمران خان کے اڈیالہ جیل میں ویڈیو پیغام ریکارڈ کرانے کی ساری کہانی سنا دی
25 نومبر 2024 کو پی ٹی آئی قیادت کی عمران خان سے فون پر بات کروائی لیکن پی ٹی آئی کے لوگوں نے کہا کہ ہمیں ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر دیں۔ ہم نے بیرسٹر گوہر کو بلایا اور جیل میں ویڈیو پیغام ریکارڈ کروانے لگے تو عمران خان نے کہا کہ میں بیرسٹر گوہر کے کے فون میں کروانا ہے ہم نے مان لیا۔ جب ریکارڈنگ ہونے لگی تو انہوں نے کہا میں جیل میں ہوں میں سلاخوں کے پیچھے جا کر ریکارڈ کرواؤں گا ہم نے وہ بھی مان لیا اور جب سلاخوں کے پیچھے لے کر گئے تو عمران خان نے کہا جاؤ میں آج نہیں کرواتا کل کرواؤں گا، محسن نقوی
گزشتہ 13 سال میں نہ مردان میں کوئی کام ہوا، نہ صوابی میں اور نہ ہی پورے خیبر پختونخوا میں۔ صوبے پر نالائق، نااہل اور ناکارہ حکمران مسلط رہے۔ الحمدللہ! بالآخر اس 13 سالہ دور سے نجات ملی۔ آؤ، ہمارے ساتھ جشن مناؤ