شکریہ مراد راس آپ کی شروع کی گئی ڈیجٹلائزیشن آخری مراحل میں داخل ھو چکی۔
اکاونٹنٹ جنرل پنجاب کے ذریعے آج سے سکول ایجوکیشن ملازمین کی پنشن آن لائن شروع کر دی گئی ہے جو کہ قابل تعریف ہے اور مراد راس کی اس میں کافی کوشش شامل ھے
@DrMuradPTI
ہزاروں اساتذہ کو بغیر رشوت، بغیر سفارش آن لاٸن ٹرانسفرز کرنے پر صوبائی وزیر تعلیم، سیکرٹری سکولز پنجاب کا شکریہ۔ سروس ریکارڈ اور ریٹاٸیرمنٹ کے لیے بھی یہی طریقہ کار اختیار کیا جاے تو اساتذہ کرام کی زندگی میں سکون آ جاے اور کلرکوں کی کرپشن ختم ھو جاے۔
@DrMuradPTI@PTIPunjabPK
It is requested to all the cabinet members to approve the summary of regularisation of SSE's n AEO's without PPSC sent by worthy Dr Murad Ras Beacuse we have been appointed by passing NTS Test on 100 percent merit.
@UsmanAKBuzdar@HashimJBakht@PTICPOfficial@ImranKhanPTI
ہمیں پورا یقین تھا کہ آپ نے جو وعدہ کیا ہے وہ پورا کریں گے. ہم شکر گزار ہیں کہ آپ نے اپنے SSE,s اور AEOs کو مایوس نہیں کیا. اور پوری امید کرتے ہیں کہ آپ سمری کی CM سے فائنل اپروول,ایگزیکٹیو آرڈر ریگولرائزیشن تک ہماراساتھ نہیں چھوڑیں گے
جزاک اللہ
@DrMuradPTI@UsmanAKBuzdar
ایک پسماندہ ملک میں تنخوائیں
ججز مہینے میں 65000 کے بیمار ہوتے ہیں اور اشرف المخلوقات ہیں
جبکہ
ھم 1500 کے بیمار ہوتے ہیں کیونکہ ھم حشرات الارض ہیں.
عجیب منطق ہے تنخواہوں کی.
(کہیں توہینِ عدالت نا ہو جائے)
@MashwaniAzhar@ImranKhanPTI#worldwar3#Budget2020#PunjabBudget2020
Respected Sir, @ImranKhanPTI
I have been tweeting for the Purpose of Requesting of Regularization of SSE'S for last 6 months and i have Tweeted more than 1500 tweets related to the issue of Regularization of SSE'S but still there is no any Respnse about this Issue.
@ImranKhanPTI