ایسا سسٹم کیا ڈیلیور کر سکتا ہے ہے جہاں 150 بچوں کے لئے صرف ایک استاد تھا اور بھی بھی ریٹائر ہو گیا اور اب سکول میں کوئی استاد نہیں ہے
کیا ایسے سسٹم میں نظام تعلیم بہتر ہو سکتا ہے؟
وزیر تعلیم اور افسر سب اچھا ہے کا ورد کر رہے ہیں
@UstadSays
@rana_okarapti
@Lalika79
@NaikRooh
اور ہم نے اساتذہ کو عزت دے دی۔
عوام کو دھرنا اور احتجاج سکھانے والے عمران خان کے دور حکومت میں قوم کے معماروں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا جارہا ہے.
SSE &AEOs protest Islamabad
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
@RizwanDaultana @DrMuradPTI لے کر رہیں مستقلی
تمہیں دینا ہوگی مستقلی
ان شاءاللہ
وزیر تعلیم کے متکبرانہ رویے کی مذمت کرتے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے،،
کوئی حیا ہوتی یے،،
ہم سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز تمام اساتذہ تنظیموں صحافی بھائیوں اوربار کونسلز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اساتذہ کے اوپر اسلام آباد میں ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے
@RajaBasharatLAW اب امید ہے کہ آپ اساتذہ کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور آپ اوروزیر اعلٰی پنجاب کے ٹیسٹ دے کر میرٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ کرام کو بغیر PPSC کے جلد ریگولر کرنے کی خوشخبری سنائیں گے۔
@RajaBasharatLAW اساتذہ کرام آپکے شفیق رویہ سے متاثر ہوئے ہیں. امید کرتے ہیں کہ ان کے جائز مطالبہ جات کو میٹنگ میں کیے گئے وعدہ کے عین مطابق جلد حل کیا جائے گا.
#RegulariseSSEsAEOs