سہیل وڑائچ صاحب کو انکی توقع سے بڑھ کر Regard ملا اور وہ جو کچھ حاصل کرنا چاہتے تھے، حاصل کر لیا.
یہ کمپنی نہیں چلے گی" ایک ہی دن میں ملک کے طول و عرض میں پھیل گئی اور وڑائچ صاحب کا مقصد پورا ہو گیا .
کتاب کی بھرپور پذیرائی
ایک ہی کمپنی کے بندے نے ساری کتابیں خرید لیں.
😅😂😂😂
سینیٹ میں اکثریت تھی مگر اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کے خلاف ناکام ہوئی۔ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھی اپوزیشن کے 227اراکین ہونے کے باوجود محض 190آئے اور حکومت ترامیم میں کامیاب ہوئی۔ مزید واضح نہیں ہوگیا کہ یہ اپوزیشن حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی؟
پاکستانی ہمیشہ مسیحا تلاشتے ہیں اور پھر اس کی جہالت کا نتیجہ بھگتتے ہیں
عمران خان اور تحریک انصاف پاکستان کے لیے ایسا دھچکہ ہیں جسے پاکستان کی نسلیں بھگتیں گی۔
عوام کا شکوہ سپیکر سے نہیں جنہوں نے 3 ووٹوں کی اکثریت اقلیت میں بدل دی۔
شکوہ اپوزیشن سے ہے جن کے 34 اراکین غیر خاضر رہے۔
شکوہ اس اپوزیشن سے ہے جن کے سنیٹرز نے آمروں کے چیئرمین سنیٹ کو بچایا تھا۔ اور ان سنیٹرز کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
ضمیروں کا آر ٹی ایس سسٹم کب درست ہوگا؟
@KhSaad_Rafique@MIqbalMughal9 سر سینٹ الیکشن میں جو غدار تھے انکا کیا کچھ کیا اور کیا عوام کے سامنے لاۓ ان غداروں کو. پہلے اگر کچھ نہیں کیا تو اب بھی کچھ نہیں ہوگا.