امریکی صدر ابراہام لنکن نے کہا تھا کہ
“آپ کچھ لوگوں کو ہمیشہ اور سب لوگوں کو کچھ وقت کے ل��ے دھوکا دے سکتے ہیں، مگر سب لوگوں کو ہمیشہ دھوکا نہیں دے سکتے”
پنجابیوں کے مینڈیٹ کو 1988 سے دھوکے سے چھینا جا رہا ہے۔ اب پنجابی چیئرمین @BBhuttoZardari کی لیڈرشپ میں اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔ورکرز کنوینشن میں صدر پیپلز پارٹی پنجاب @RPAPPP نے ورکرز کے ساتھ جھنڈ�� لہرا لہرا کر پنجاب میں پیپلز پارٹی مستقبل کی حکمرانی اور ن لیگ کی طرف سے جعلی مینڈیٹ سے دوبارہ اقتدار میں آنے کو روکنے کا اعلان کر دیا
چل بلاول دے نال چل
او میرے او میرے پنجابیا
چل بلاول دے نال چل
او میرے او میرے پنجابیا
چل بلاول دے نال چل
او میرے او میرے پنجابیا
لائی کے توریا اے نانے دے منشور نوں
لائی کے توریا اے نانے دے منشور نوں
لال بی بی دا بدلے گا دستور نوں
لال بی بی دا بدلے گا دستور نوں
دیگا عزت اے مفلس تے مجبور نوں
مجبور نوں...
پورے پنجاب نے کر لیا اے فیصلہ
ستے ہوئے جیوندیاں نوں دینا جگا
او میرے پنجابیا...
چل بلاول دے نال چل
او میرے او میرے پنجابیا
چل بلاول دے نال چل
او میرے او میرے پنجابیا
لاہور میں PPP کا تاریخی پاور شو — ن لیگ کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب! 🔴
جلسہ فلاپ تھا تو مینارِ پاکستان کیوں بند کیا؟ دیکھیں زمینی حقائق! 👇
میں ہوں فیصل میر کی ڈیجیٹل ٹیم! 🎯
#PPPLahoreAtMinarEPakistan#پروپیگنڈا_بے_نقاب
🚨 تیاریاں عروج پر، سج رہا ہے سٹیج!
وزیرِ اعظم بلاول بھٹو کے شاندار جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ کارکنوں کا جوش دیدنی ہے! 🔴🟢🖤
#PPPLahoreAtMinarEPakistan
فیصل میر صاحب خود نعرے لگا کر کارکنوں کا جذبہ بڑھا رہے ہیں — ڈٹ کے کھڑا ہے قائد! جب لیڈر خود میدان میں ہو تو کارکن شیر بن جاتے ہیں! 🔥
میں ہوں فیصل میر کی ڈیجیٹل ٹیم! 🎯
#PPPLahoreAtMinarEPakistan
درویش صفت انسان میدانِ عمل میں ڈٹا ہوا ہے — بغض کرنے والے ناکام ہو گئے! جیے فیصل میر! ✊
📍 جلسہ گاہ: گورنر ہاؤس لاہور — 25 جولائی
میں ہوں فیصل میر کی ڈیجیٹل ٹیم! 🎯
#PPPLahoreAtMinarEPakistan
جلسہ گاہ میں جوق در جوق لوگ آ رہے ہیں — لاہور بھٹو کا! ❤️🖤💚🔥
📍 جلسہ گاہ: گورنر ہاؤس لاہور — 25 جولائی
میں ہوں فیصل میر کی ڈیجیٹل ٹیم! 🎯
#PPPLahoreAtMinarEPakistan
مفلس تے مجبور کو عزت دینے والی واحد پارٹی — پیپلز پارٹی!
📍 جلسہ گاہ: گورنر ہاؤس لاہور — 25 جولائی میں ہوں فیصل میر کی ڈیجیٹل ٹیم! 🎯
#PPPLahoreAtMinarEPakistan@faisalmirppp