@usmanka@HashimJBakht@PunjabRevenue Govt school are defamed by policies,by private mafia with a plan . Failure is for policy makers. School teachers are not only responsible for that failure. Administration plays a vital role. School teachers are poor high qualified people,and their poverty is their crime
@OOkasah@MuhammaddNawaz If he involves in such terrorism, court should see it. Army courts are for army personnels only. This is black law made by British rule before Pakistan independence, should condemn
@KhSaad_Rafique When will be our trains in time? Trains stop at tanduadam without reason. Time is very important and no nation,no institutions can lead without being punctual
ایک بڑا اور معاشی طور مضبوط صوبہ ہونے کی بنا پر پنجاب نے تو دوسرے صوبوں کی نسبت بہتر اضافہ کرنا چاہیے تھا۔ آپ نے تو ملازمین کی فلاح وبہبود میں سبقت لے جانا تھی۔۔۔لیکن یہ کیا ؟ آپ نے ہمیں اس قدر کم تر کیسے سمجھا ؟
#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے مطالبات کی حمایت کر کے نون لیگ کے لیے مشکل کھڑی کر دی ہے، اب بھی اگر نون لیگ کھل کر پنجاب کے 15 لاکھ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کے ساتھ نہیں کھڑی ہوتی تو یہ سمجھا جائے گا کے اس نا انصافی کے پیچھے وہ خود ہیں
#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
@MZeeshan210188@RShahzaddk Nai,aisa nai ha. Do research on realities. R jahan tk bat performance ki ha to jahan secretary hr maheenay change hon gay,koi policy bne gi e nai r bne gi to ground realities k opposite to kia performance hogi. Baqi merit and justice hoga tb e performance ho skti ha.
@RShahzaddk P2
بیسک میں 30٪ کا اضافہ معمولی چیز نہیں
جھگڑا اس چیز کا ہے کہ minimum time scale یعنی سٹارٹنگ بیسک پر کیوں ہے رننگ بیسک پر کیوں نہیں۔
عمران نیازی نے 4 سال میں سے 2 سال تو سرے سے کوئی اصافہ کیا ہی نہیں۔ آخر میں صرف وقتی الاؤنس 25 فی صد لگایا۔ تب یہ اس پر خوشی سے ناچ گئے تھے
@RShahzaddk کتنا فرق ہے ایک سرکاری استاد کی بیسک میں اور رننگ میں 6 سے 8 ہزار کا۔
اب لیں اس کا 30 فی صد
2000 روپے بنتے اوسطاً۔
لیکن انکو ساتھ میں 8 سے 10 ہزار کا اضافہ نہیں نظر آتا جو عمومی حالات میں 10 فی صد یعنی 2300 سے 3200 ہوتا
ہر بار نون نے سرکاری ملازموں کا دھڑ کیا اورانہوں نے ہی ڈسا
@RShahzaddk میں خود سرکاری ٹیچر ہوں اور اس زیادتی پر احتجاج کر رہی ہوں۔۔مجھے بھی یقین ہے کہ یہ ایک منظم منصوبہ بندی کے ذریعے مسلم لیگ ن کا پنجاب میں ووٹ بینک توڑنے کی سازش ہے۔ایک نگران حکومت اتنی با اختیار کب سے ہو گئی؟وزیراعظم شہباز شریف نے کہا بھی تھا محسن نقوی سے اس سلسلے میں بات کرنے کا