#Retweets: I retweet some of the tweets for future reference. These retweets neither agreements not endorsements.
#Following neither agreements nor endorsements
@Miss3zero1 اس دنیا میں قائم ودائم سب سے بڑا بدمعاش ہی رہ سکتا ہے اور اگر ریاست سب سے بڑی بد معاش نہ ہو یا بد معاشی کر نہ سکے تو وہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتی
@SyedIHusain جس طرح بہت سے لوگوں کا قومی مفاد ہر وقت ہر روز ہر مسئلے پر فوج کی مخالفت کرنا ہے اسی طرح کچھ لوگوں کا قومی مفاد ہر طرح سے فوج کا ساتھ دینا ہے 😇
عمرہ پر آنے والوں پر حملہ کرکے بھی آپ اسلام کے مجاہد ہیں۔ قبلہ اول کی آزادی کے نام پر مکہ اور مدینہ پر حملہ آور ہونا بھی شاید حاضر /غائب امام کا حکم ہو۔
عقیدے کے نام پر کیا ہی طلسم ہوشربا بنائے بیٹھے ہیں۔ رامائن بھی اس کے سامنے پانی بھرتی ہے۔
صبا تقریبا چار سال کی تھی ۔ اپنی والدہ کے ساتھ عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری کے لئے آئی تھی۔ بھیڑ میں ماں سے ہاتھ چھوٹ گیا اور گم ہوگئی۔ صبا کے والد کا نام انور تھا کریمو بھی کہتے تھے۔والدہ کا نام صغری یاد ہے۔ایک بھائی تھا جسکا نام امین یاد ہے۔ دو بہنیں تھیں ایک کا نام کوثر یاد ہے جسکی شادی میرپور میں ہوئی تھی(یہ نہیں معلوم میرپور خاص یا میرپور)۔ دوسری بہن کا نام یاد نہیں ۔
گھر میں شاید پنجابی زبان بولتے تھے (پکا نہیں ہے)۔
صبا اپنوں کی یاد میں تنہائی کی زندگی بسر کررہی ہے اور ذہنی طور پر بھی بہت تناو کی شکار ہے۔ سوائے رونے کے اور کوئی چارہ نہیں ہے۔
برایے مہربانی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
11 oct 2026
#waliullahmaroof
@mkw72 بہترین تجزیہ، پھدو لگنے کے چانسسز اب ان ممالک میں ختم ہوتے جارہے ہیں،ثبوت کے طور آج کل کے امریکہ کے حالات دیکھے جا سکتے ہیں، اور نائب صدر کی کل کی پریس کانفرنس پاکستان سے نکلنے والے نوجوانوں کو ضرور سننی اور سمجھنی چاہیے۔
@JassieAfriday انہی طفل تسلیاں اور ۹ مئی جیسی بیوقوفیوں نے لیڈروں، حمایتی ججوں، خان اور اس کے خاندان کو اندر تنوایا، یہی خام خیالیاں پی ٹی آئی کو بطور جماعت کہیں کا نہیں چھوڑے گی 😇
@muzamil_45 یہ باتیں تو ان کا ہر بندہ چاہے پڑھا لکھا ہی کیوں نہ ہو اور تو اور پنجاب میں بھی خان کو بہت بڑی توپ اور مسیحا دکھانے کے لیے کر ریا ہے؟ ملک ٹوٹتا یا تباہ یا کچھ برا ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تا کہ سکیں دیکھا خان کو ہٹانا کتنا مہنگا پڑا 😇
یہ بچہ جو اپنا نام حمزہ بتاتا ہے۔ والد کا نام آصف بتاتا ہے۔ اس کی عمر تقریباً 06 سال ہے۔ اپنے گھر کا پتہ بتانےسےقاصرہے۔ شاہدرہ، لاہور سے 10 مئی 2022 کو لاوارث ملا ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 256910026
Help #merapyara in reunite #Hamza with his family
#merapyara #lahore