The question was why there were accounts in these banks in the presence of alternatives. Were we facilitators of interest bearing banks?
#Boycott_UBL_HBL_MCB_and_NBP
سود کا لین دین اللہ اور اسکے رسول ﷺ کیساتھ اعلا�� جنگ ہے��
ہم اللہ کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے اس ملک میں کبھی بھی خوشحالی نہیں لا سکتے، ہمیں اپنے ملک کو بچانے کیلئے سودی لین دین سے ہر طرح سے بائیکاٹ کرنا ہوگا۔
#سود_اللہ_رسول_سےاعلان_جنگ_ہے
جیتوڻيڪ مان سڪول کولڻ جي حق ۾ آھيان ، پر ڪرونہ مزاق نه آھي ،ماڻھون پاڻ جيستائين سنجيدگي سان تعليم نه چاھيندا ،تيستائين اسڪول کولڻ مان به ڪو فائدو نه آھي.
Spare an animal’s life if you can.
Embrace the philosophy behind the incident and the divine message, in your life 🙏🏼
This day is not to mark meat eating.
Love animals. Let them live.
Eid Mubarak ✨💐
سندھ یونیورسٹی انتظاميا طلبہ کی نا جائز فيس بڑھا کر ان کو تعلیم چھوڑنے پر مجبور کر رہی ہے، ہر سال کی طرح 15 فیصد کم کرنے کے بجائے اس سال 30 فیصد فيس بڑھا دی گئی ہے۔
#WeRejectFeesHikes@SaeedGhani1
@Arfanamallah66
@ShoukatZardari@BBhuttoZardari
جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے اچانک سالانہ فیس میں اضافہ۔
کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن سبب یونیورسٹی تقریباً ایک سال 6 ماہ تک بند رہی پہر بھی فیس بڑھا دی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے تمام طلبہ نے اس غیر قانونی عمل کو مسترد کر دیا ہے اور سراپا احتجاج ہیں۔
#WeRejectFeesHikes