ایک گزارش، ایک امید
انجینئر مرزا صاحب 103 دنوں کے بعد ضمانت ملنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور یہ بھی بتا رہے ہیں کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا کیس تھا جس کو سپریم کورٹ پہنچنے سے پہلے ضمانت مل گئی۔ یقیناً 103 دن قید میں گزارنا آسان نہیں ہوتا، اور ضمانت ملنا کسی بھی انسان کے لیے ایک بڑی راحت ہوتی ہے۔
لیکن اسی بیان کے ساتھ ایک حقیقت بھی سامنے آتی ہے، جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ہمارے ملک کی جیلوں میں ایسے بے شمار نوجوان موجود ہیں جو چار چار سال، پانچ پانچ سال، آٹھ آٹھ سال بلکہ تیرہ تیرہ سالوں سے بند ہیں۔( بشمول بلاسفیمی بزنس گینگ کے شکار ). نہ ان کو ضمانت مل رہی ہے اور نہ ہی کوئی پوچھنے والا۔کچھ کیسوں میں اگر ضمانت ملی بھی ہے نہ تو وہ لڑکے سکون میں ہیں نہ گھر والے ؛عدالتوں میں مسلسل بلاڈفیمی بزنس گروپ کے کارندے کردار کشی کرتے ہیں اور عدالت کو دباؤ میں لاتے ہیں۔جس طرح انجینئر مرزا صاحب کا کیس جھوٹا تھا، اسی طرح وہ لڑکے وہ لڑکے جو برسوں سے جیلوں میں پڑے ہیں، ان کی حال پرستی کرنے والا کون ہے؟بس فرق یہ ہے کہ ان کے پاس آواز نہیں، پہچان نہیں، اور پہنچ نہیں۔
اسی لیے یہ ایک انسانی گزارش ہے کہ جن اعلیٰ اداروں نے انجینئر مرزا صاحب کے معاملے پر توجہ دی، وہی نظرِ کرم ان گمنام قیدیوں پر بھی ڈالیں۔
جو نہ سوشل میڈیا پر ہیں، نہ خبروں میں، مگر وہ بھی اسی ملک کے شہری ہیں۔
انصاف اگر صرف چند ناموں تک محدود ہو جائے تو وہ انصاف نہیں رہتا۔اصل انصاف وہ ہے جو ہر اس شخص تک پہنچے،جو برسوں سے ایک فیصلے کے انتظار میں سلاخوں کے پیچھے بیٹھا ہے۔
@CMComplaintCell@OfficialDGISPR@pmln_org@PMLNPunjabPk #Trending #KSAhonoursFieldMarshal #stopblasphemybusiness #مجلس_اتحادامت_اجتماع
ان دیش بھگتوں نے مسلمانوں کا انڈیا میں جینا حرام کردیا ہے،
گائے کا گوبر کھانے والے ایک گروپ کے رکن کپل دیو نے ایک 8 سالہ مسلم لڑکے کی مبینہ طور پر توہین کی اور اسے ملک کے لیے خطرہ قرار دیا۔
بلاسفیمی بزنس ایک گندادھنداہے۔
اس گندےدھندےمیں ملوث جتنے بھی کردارہیں—چاہےسامنے ہوں یا پردےکےپیچھے—سب سخت سزاکے مستحق ہیں۔
معصوم بچوں اوربچیوں کونشانہ بنانا،
جھوٹےالزامات کےذریعےزندگیاں رونددینا،
اوردین کوکاروباربنانا—
یہ سب ایسےجرائم ہیں جنکاکوئی جوازنہیں
@tayyabaraja_
یہ ہے اس موجودہ پارلمنٹ کی موجودہ حالت ۔۔۔
ایاز صادق کو کسی نے پیسے دیئے جو کسی ممبر قومی اسمبلی کے گرے یا کہیں بھول گیا اور بولا کہ جس کے ہیں اسکو لٹا دینا
ایاز صادق نے اعلان کیا یہ کسی کے پیسے ملے ہیں کس کے ہیں تو جواب دس بارہ لوگوں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
یہاں سے اندازہ لگا لیں یہ پارلمنٹ کتنی ایماندار ہے اور انکی پاس کی ہوئی ترامیم اور بنائے ہوئے قوانین کتنے سچے ہونگے ۔۔۔۔
5300 ارب کی کرپشن پاکستان کے پاسپورٹ کو ذلیل نہیں کرتی؟
تعلیمی بجٹ صرف 40 ارب اور بےنظیر انکم سپورٹ 700 ارب روپے بجٹ پاکستان کو ذلیل نہیں کرتی؟
دنیا کے ناقص ترین عدالتی نظام 140 ملکوں میں سے 138 نمبر پر پاکستان کو ذلیل نہیں کرتا؟
ملک میں لاقانونیت مہنگائی سرکاری و مذھبی غنڈہ گردی، غریبوں کے ٹیکس سے اشرفیہ کی عیاشیاں پاکستان کے پاسپورٹ کو ذلیل نہیں کرتی؟
🚨جن کے گھر میں کوئی بھی بڑا نہیں ھے پردیس میں ھے یا مر چکا ھے انکا 15 سال کا بچہ یا بچی بائیک پر خود سکول یا ٹیوشن جاتے ہیں انکا کیا بنے گا وہ کیسے لائسنس بنائیں گے ۔۔
ماں بیمار ہو جائے تو کس سے کہیں گے ہماری ماں کو ہسپتال پہنچا دو ۔۔
کوئی حل کوئی گنجائش ایسے لوگوں کے لئیے ضرور نکالیں جن کا کوئی سہارا نہیں ھے
اور وہ چھوٹے ہیں یتیم ہیں ۔۔
IMF کے رپورٹ اور حکومت کے لگائے گئے سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے حکومت کے معیشت کے حوالے سے دعؤں کا جنازہ نکال دیا۔
📌بے روزگار 21کے بلند ترین سطح پر(7.1%)
📌گورنر کے مطابق اکنامک گروتھ 3.9 فیصد سے کم ہوکر 3.4 فیصد پے اگئی ہے۔
📌غربت کی شرح تاریخ کے بلند ترین سطح (44.7%) پر پہنچ گئی ہے۔
حکومت کے کارنامے!!
🔴 ہمارے معاشرے میں کچھ بچوں کا پسندیدہ مشغلہ بچپن ہی سے جانوروں یا ذہنی معذور افراد کو تنگ کرنا یا ان پر پتھر پھینکنا ہوتا ہے۔ یہی رویّے آگے چل کر پورے معاشرے کے لیے سنگین مسائل جنم دیتے ہیں۔ ضروری ہے کہ بچوں کی بہترین تربیت کو ہماری اولین ترجیح بنایا جائے۔