جن میں آپؓ کے مناقب بیان ہوئے ہیں کہ سفرِ ہجرت کے موقع پر آپؓ دشمنوں کے غارِثور کے دہانے پر پہنچنے کی وجہ سے حزین و غمگین ہوئے اور کہنے لگے کہ: اگر دشمن نے ہمارے قدموں کو دیکھ لیا تو پہچان لیں گے،
#مصطفی_کا_ہمسفر
اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے اس پر مندرجہ ذیل احادیث نقل فرمائیں
ابن عساکر نے تاریخ میں جابر بن عبد ﷲ رضی ﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کی ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا
#مصطفی_کا_ہمسفر
His master put a very heavy stone on his chest which brought out his tongue. In spite of these persecutions, the faith of Abu Fakih in Islam did not waver.
#مصطفی_کا_ہمسفر
Lubaynah was a slave girl of Umar. She accepted Islam, and Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired.
#مصطفی_کا_ہمسفر
معجم اوسط طبرانی کے لفظ یہ ہیں
کپڑے لپیٹ دیا کرو کہ ان کی جان میں جان آجائے اس لئے کہ شیطان جس کپڑے کو لپٹا ہوا دیکھتا ہے اسے نہیں پہنتا اور جسے پھیلا ہوا پاتا ہے اسے پہنتا ہے
#مصطفی_کا_ہمسفر