سوال یہ ہے کہ
#کیا_ہم_آزاد_ہیں ایسے ملک میں جہاں ہمارے برائے نام ہمارے خیر خواہ صرف اپنے معاشی مفادات کیلیے لاہور کی میٹرو کو ایک طرف تو بند کر رہے اور وہی غلطی دوسرےشہروں میں دہرا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ۔
#کیا_ہم_آزاد_ہیں
ایسے ملک میں جہاں یوم آزادی پر غریب مزدور کو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلیے کام پر جانا پڑ رہا ہو جبکہ اشرافیہ کے بچے اپنی فیملی کے ساتھ کسی لونگ ڈرائیو یاں فاسٹ فوڈ کیلیے مغز آزمائی کر رہےہوں
#کیا_ہم_آزاد_ہیں
ایسےملک میں جہاں دیہاڑی دار بندہ اپنے مطالبے لکھنے پر اس لیے قاصر ہے کہ موجودہ سرکار اسے اپنا سرکاری مہمان بنانے میں ایک منٹ بھی نہیں لگائے گی۔
@PakAAGAHI یہ تو پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سے ڈرامہ دیکھایا جا رہا
ورنہ اداروں کے کرنے کیلیے کچھ نہیں رہے گا
دوسری بات سیاسی دھینگا مشتی نے عوام کی بھلی پر بلکل بھی کوئی لحاظ نہیں کیا
یہاں انصاف کا جو تقاضہ ہے اس پر اتنا
جیڑا پنو اوہئی لال
#StolenChildhoods
ہر علاقے میں بچوں کے ساتھ درندگی کے واقعات تاریخ کا حصہ
2022
کا واقعہ اور اس پر بھرپور عوامی احتجاج, ردعمل کی بدولت آج وہ بھیڑیا 10 سال کیلیے سلاخوں کے پیچھے۔
جب اس طرح کے درندے پکڑے جاتے تو ریاست انہیں ژندہ کیوں رکھتی۔
فائنل کلوز ضروری
#StolenChildhoods
@Flag_Waver1 بچے قوم کا مستقبل ہوتے ہیں اگر حکومت بے بہا عوام کو کسی نہ کسی وجہ سے اداروں میں دھڑادڑ بھرتی کررہی تو ریاست کی رٹ اداروں کی بدولت قائم ہوتی
لیکن یہاں وہ رٹ شاید شٹ میں تبدیل۔
ایسے واقعات میں جاننے والے ہی زمہ دار
سنا ہے پاکستان میں خود بکتا
#StolenChildhoods
ریاست کی رٹ پر کوئی شک نہیں
اس کا ثبوت ہیلمٹ کے استعمال اور چالان کی بھرمار سے دیکھا جا سکتا۔
گزارش یہ ہے کہ آلودگی شور کی بھی اہمیت دکھتی۔
@ctpfsd
رکشہ برداراور انکے فالورز کو اپنے رکشوں میں کان کے پردے پھاڑنے والے ہارن لگانے سے اثتسنئ کس نے دیا
@iSohailCh @RanaSikandarH@GovtofPunjabPK اہم پوائینٹس ۔ شکریہ چوہدری صاحب
امید
@MaryamNSharif
اس مسئلے پر توجہ ضرور دیں گیں
پنجاب کے مائی باپ
آجکل ویسے بھی انہوں نے عوام کی خدمت کا بھیڑہ اٹھایا
بخدمت جناب رانا صاحب
@RanaSikandarH@GovtofPunjabPK
جیسا کہ آجکل 9th کے امتحانات جاری ہیں۔بچیوں کا اکیلے سکول جانا ممکن نہیں۔گزارش یہ کہ سکول کے باہر انکے لواحقین کے بیٹھنے کیلیے اگر کرسیاں فراہم کر دی جائیں.شدید دھوپ اور مچھر اڈھائی گھنٹے
توبہ
قوم مشکور ہوگی