🚨 EXCLUSIVE ON RIZWAN STORY
محمدرضوان کے خلاف پراپیگنڈا چلانے والے ٹاؤٹ صحافی روز نئی نئی بیوقوفانہ منطقیں لے کر نمودار ہو رہے ہیں… نئے پراپیگنڈا کے مطابق، رضوان انکوائری میں NCCIA سے عدم تعاون کر رہے ہیں اور NCCIA کو رضوان اپنے موبائل تک رسائی نہیں دے رہے… رضوان کے قریبی ذرائع کے مطابق، رضوان نے NCCIA میں پہلی پیشی پر اپنے موبائل کا پاسورڈ NCCIA کو دے دیا تھا، باقاعدہ اَن ��اک کر کے NCCIA کو اپنے iPhone کی مکمل رسائی دے دی تھی… رضوان اب ٹاؤٹ صحافیوں کے پراپیگنڈا کو سُن کر تو پیش نہیں ہوں گے… بہت سادہ سی بات ہے… مزید تعاون کے لیے قانون کے مطابق NCCIA رضوان کو نوٹس جاری کرے گی، جس کے بعد رضوان دوبارہ NCCIA میں پیش ہو جائیں گے۔ #Rizwan #PakistanCricket
جناب مطیع اللّٰہ صاحب ! کسی بھی قیدی کی ملاقات پر پابندی نہیں ھونی چاھئیے ، جیل مینول پر عملدرآمد کیا جانا چاھئیے ، ایک سیاسی راھنما کو اپنے سات��یوں سے ملتے رھنا چاھئیے بھلے وہ جیل میں ھو ،
خواجہ سعد رفیق جو کچھ لکھتے یاکہتے ھیں ھیں وہ محض اس وال پر نہیں کہا جاتا بلکہ جماعت اور حکومت کے اعلٰی حلقوں کے سامنے بار بار کہا جاتا ھے ، کوئ سُنے سمجھے نہ سمجھے اسکی مرضی ۔۔ وہ آواز بلند کر سکتے ھیں سو نتائج یا کسی منفعت کی پروا کے بغیر ھمیشہ اے صدا لگاتے رھتے ھیں
رہ گىئ بات (تھوڑی سی ھمت ) کی !
تو اصولوں اور جمہوری رویوں کی بالادستی کیلئے بارھا اقتدار ٹھکرانے ، بار بار جیلیں بھگتنے ، ماریں کھانے اور جانیں دینے والوں کو آپکا یہ طعنہ دینا نہیں بنتا ، الحمد للّٰہ ابھی تک تو کوئ ایسا پیدا نہیں ھوا جو سعد رفیق کو اپنی مرضی سے چلا سکے یا رکھ سکے
طنز ، دشنام اور الزام کے نشتر چلانا اور اپنے تئیں خبط ِ عظمت میں مبتلا ھو کر حقائق کے منافی باتیں کرنا بطور sadist آپکی فطرت ھے ۔آپ زیر بحث رھنے اور توجہ حاصل کرنے کیلئے ایسی حرکتیں عموماً کرتے رھتے ھیں سو آپ اسی کام پہ لگے رھیں ، ھم نے جو کہنا تھا کہ دیا ۔۔شاباش ۔۔۔ Admin
@realrazidada رضی بھائی حکومت تک پیغام پہنچائیں کہ اہم عہدوں پر قادیانیوں کو تعینات نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔ جیسے محمود الله فروغ کو تین سال کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کے عہدے پر فائز کیا جا رہا ہے اسے واپس لیا جائے
🚨 EXCLUSIVE…
محمد رضوان پر انکوائری میں عدم تعاون کا الزام سامنے آیا ہے… ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ رضوان تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں… رضوان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رضوان کو تاحال NCCIA کی جانب سے کوئی نیا نوٹس موصول نہیں ہوا، رضوان کو پہلا نوٹس بھی گھر کے ایڈریس پر نہیں بلکہ واٹس ایپ کے ذریعے موصول ہوا تھا، رضوان کا تو موبائل بھی اب اُنکے پاس نہیں ہے… دوسری جانب رضوان نے پیش ہونےکےبعد NCCIA سے چند سوالات پوچھے تھے کہ مجھے کیوں بلایا جارہاہے؟ مجھ پر کیا الزامات ہیں؟ لیکن تاحال رضوان کو کوئی جواب نہیں موصول ہوا… لاہورہائیکورٹ نے رضوان کو ہراساں کرنے سے روکا ہے… رضوان کہیں نہیں بھاگے جا رہے بلکہ قانونی طور پر NCCIA کا نوٹس موصول ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اور نوٹس موصول ہونےپر NCCIA میں پیش ہو جائیں گے۔ #Rizwan #PakistanCricket
جیو سمیت مختلف چینلز پر بیٹھےاور میڈیا میں اکثر نظر آنے والے سابق کرکٹرز اور ایکسپرٹس محمد رضوان کا دفاع نہ کریں لیکن یہ تو کہیں کہ شفاف تحقیقات کرو اور اگر جوا ثابت ہو جائے تو رضوان کو مثال بنا دو۔
باقی جو جوے یا جواریوں کی کھلے عام نمائندگی کرتے ہیں اُن پر بے شک نہ بولیں۔
@realrazidada افغانستان کی قیادت پاگل ہو چکی ہے بہتر ہے کہ پاکستان سے اپنے معاملات درست کرے ۔۔۔۔ اور پاکستان کی افواج کو افغانستان میں تعینات کرنے کی اجازت دے اگر پاکستان کو اجازت نہیں دینا چاہتا تو ترکی سعودی عرب کی افواج کو افغانستان میں تعینات کیا جائے تاکہ افغانستان سے دھشت گردی بند ہو
محمد رضوان سے بھی پوری سختی سے سوال کیا جائے، اس سے رعایت بھی نہ ہو لیکن کسی” بڑے“کی خواہش پر اس کی تضحیک بھی نہ کی جائے۔ جنہوں نے یہ سارا کھیل رضوان کو بدنام کرنے کیلئےرچایا، وہ شاید سمجھ نہ پائے کہ اصل امتحان رضوان کا نہیں، نظام کا ہے۔
🚨SANAULLAH KHAN EXPLAINS THE MOSQUE INCIDENT.🚨(Pak TV/YT)
He said - "The incident happened after the first Test in the West Indies, before the second Test began.
Mohammad Rizwan and 3–4 other players, along with a team management member, went to a mosque to offer prayers. An Ijtima was taking place there, and the players were initially told not to go.
Another mosque was nearby, but the players were later told not to pray there either. Despite this, Rizwan and a few players went there, after which a team management official told them they had been fined.
Some players objected, pointing out that everyone offers prayers, while some players had also gone to the cinema without facing such restrictions.
One player reportedly said: “We are going to England next, and we will also pray in mosques there. At the end of the England tour, tell us how much the fine is, and we will pay it.”
#MRizwan | #Cricket |
تکلیف مسجد سے تھی اس کا الزام لگاتے تو عوام نے چھوڑنا نہیں تھا
لگے ہاتھوں
الزام جوئے کا لگا دیا جو بندہ جوئے کے مخالف تھا اسی پہ الزام لگا دیا
یہ تو ایسا ہی ہے پولیس اپنی ذاتی چرس کسی شریف انسان کے جیب میں ڈال دے
@CSMR786 امریکہ طوطا چشم ہے چین ہ�� پاکستان کا اصل دوست ہے پاکستانی عوام چین سے دوستی کو اہمیت دیتے ہیں امریکہ نا قابل اعتبار ہے اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ہے
ہمیں پہلے دن پتہ ہے کچھ دہریے قسم کے لوگ کھلاڑیوں کی نماز روزے سے سخت نفرت کرتے ہیں اور ان ہی لوگوں نے جان بوجھ کر رضوان کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کی۔ صرف وقت پر نماز کیلئے چلے جانے کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کا نام دیکر رضوان کے خلاف کاروائی ہورہی ہے۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے😭
Namaz k leye IJAZAT??!🤔🤯ijazat NAA MILNA!!!😳🤯🤬🤬Astaghfirullah 😡 ye ek Islamic republic ka hi board h na?? sharm se doob marne ka muqam h😡 enme r kafiro mn koi farq baqi nai rha.. wo b musalmano ko namaz se rokty hn @TheRealPCB@MohsinnaqviC42@AmirMirpcb@AJavedOfficial
اعجاز اسحق نے دنیا کی جیل سے آزاد کر دیا لیکنﷲ کی پکڑ سے کوئی جج،وکیل وزیر،بادشاہ رہا نہیں کروا سکتا، یہ بدبختﷲ کی پکڑ میں ایسا آیا کہ جس انداز میں گستاخی کرتا تھاﷲتعالی نے انہیں جگہوں کو اسکے لیے عذاب کا ذریعہ بنایا اس کا پیشاب،پاخانہ دونوں بند ہو گئے اور یہ جہنم واصل ہوگیا
" کیا اسی روز کچھ دوسرے کھلاڑی سینما گھر اور شاپنگ کے لیے نہیں گئے؟ اُن کے خلاف کیا ایکشن ہوا؟ کرکٹ میں جوئے کے خلاف لڑنے والے کے خلاف آخر شکایت ہے کیا؟ " انصار عباسی
.
.
#ansaarabbasi#MuhammadRizwan#focusmedia