سنا ھے لاش سے لڑنےکاعزم رکھتا ھے قسم خدا کی یہ منصف یزید لگتا ھے تمام شہر کو شجرہ بتا دیا اپنا جگر چبانے کو جی چاہ رھا تھا منصف کا 😟 ://:Proud housewife❣️
عمران خان آپ کی سوچ پہ قربان۔۔۔۔✌
جو چاہے اسرائیل کو تسلیم کرے، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
اللہ آپ کے ایمان کی طاقت کو مزید مضبوط کرے۔
آمین ٽم آمین🙏
“عمران خان کا سرکاری اسپتال میں معائنہ کیا جائے، عدالت کا فیصلہ تکنیکی طور پر درست نہیں، نظر ثانی دائر کی جائے گی"
وزیرِ قانوُن
عمران خان کا بھی کن کم ظرفوں سے پالا پڑا ہے۔
عمران کا علاج گورنمنٹ ہسپتال سے اور جعلی پلیٹلیٹس والے کا علاج لندن کے ہسپتال سے۔
🚨🚨یہی تو پلان تھااب سلوپوائزنگ کی جارہی ہےشعائیں چھوڑی جاری ہیں یا کوئی اور طریقہ
پہلے اغواء پھر قید پھر قید تنہائی پھر کاروائی پھر بیماری پھر طبی پیچیدگیاں پھر اللہ نہ کرے طبعی موت یہی پلان ہے،
باقی یہ سارے PTI کےجو کتے سوکالڈ وکیل راہنما باہر ہیں وہ اسی کاانتظار کر رہے ہیں ۔
پھرانکوحکومت ملےگی مانس خان،یہی کتے پھر بھر چڑھ کر بیانات دے کر عہدوں پر بیٹھ جائیں گے ۔
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم بھی محض وہ مہرہ ہے جس اسٹیبلشمنٹ نے استعمال کیا
اگر مقدمہ درج کرانا ہے تو اصل مجرم کے خلاف بھی کرائیں۔ اگر پاکستان میں نہیں ہو سکتا تو عالم�� عدالت انصاف میں دائر کریں جہاں اس کے بڑے بھائی کو پہلے ہی مجرم ڈیکلیئر کیا جا چکا ھے
خاور کی امیدوں کا یہی خاک ہے مرکز
اقبالؔ کے اشکوں سے یہی خاک ہے سیراب
شاعرِ مشرق، شاعرِ اسلام، عندلیبِ باغِ حجاز، داناۓ راز، قلندرِ لاھوری، درویشِ سیالکوٹی حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال علیہ رحمتہ کا 148 واں یومِ ولادت 9 نومبر ۔۔۔۔۔
اللہ ان کے درجات بلند فرماۓ۔۔۔۔
ہمارے پاسپورٹ پر لکھا ہے کہ اسرائیل کے علاوہ ہر ملک میں جا سکتے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے۔
اللہ تعالٰی دیکھنے والا ہے جنہوں نے جھوٹے الزام لگائے تھے اب یہ لوگ بے نقاب ہو رہے ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
27 ستمبر کو پشاور جلسہ جمہوریت کی بحالی اور قانون کی بالادستی کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کے امن اور انسانی حقوق کی تکریم بحال کروانے کے لیے ہو گا۔
میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے جھیل رہا ہوں تاکہ میری قوم کو حقیقی آزادی مل سکے۔ ملک بھر سے شہری ہفتے کے دن پشاور جلسے میں شرکت کریں اور ظلم کے خلاف اعلان بغاوت کریں۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
(25 ستمبر، 2025)
یہ وہ تصویر ہے جب اسرائیل کا وزیر اعظم آیا تو سارے سربراہان نے کھڑے ہو کے اسرائیلی وزیر اعظم کا استقبال کیا لیکن صرف ایک مرد قلندر جسکا نام عمران خان ہے جو اپنی سیٹ پے بیٹھا رہا ۔۔۔۔۔۔۔
علیم خان کو راوی پر کالونی بنانے کی منظوری شریف حکومت نے دی
ن لیگ کچھ دنوں سے عمران کی ویڈیو کو توڑ موڑ کر پیش کرتے رہے
عمران خان کی بہت ویڈیو اب سامنے آ گئی ہیں جس میں عمران خان نہ صرف علیم خان کی سوسائیٹی کی مخالفت کی بلکہ ان کیساتھ اختلاف کی وجہ بھی یہیں سامنے آئی
معید پیرزادہ
Former Prime Minister Imran Khan’s Message from Adiala Jail - August 2, 2025
“Every Pakistani must join the movement for genuine freedom against the system of oppression imposed on our country so that we may genuinely achieve freedom as a nation. If we stand united and resist, this system of darkness will inevitably collapse.
The movement that begins on August 5th will continue until democracy is restored in its true spirit. People are no longer afraid. The shackles of fear have been broken. Just as 14th August 1947, marked our freedom from colonial rule, now August 14th has become significant once again as we confront a situation worse than that earlier slavery. Today, all institutions have been crippled and fundamental rights suspended. Just as our forefathers fought the British and secured freedom, we too must rise against this corrupt regime and reject this modern-day slavery.
PPP and PML-N are playing the same puppet role for Asim Munir that PML-Q once played for Musharraf. These parties are not political movements, they are a political front for the establishment. Under this cover, their corruption and looting continue unchecked.
It took 77 years to slowly build a few functional institutions in Pakistan despite repeated martial laws that hindered their progress. But Asim Munir’s martial law has systematically dismantled these institutions just to extend his grip on power. First, the people's mandate was stolen through electoral fraud and criminals were imposed upon the nation, ending democracy. Then the media was silenced under brutal censorship. Now, through the 26th Constitutional Amendment, the judiciary has been reduced to a subservient department. Judges are handed pre-written verdicts. They themselves admit they have no real authority; they simply sign what they’re given. The judiciary today stands completely paralyzed. Kangaroo courts are operating, ripping the law to shreds. Justice cannot be expected from these courts. They do not follow the Constitution, but ‘Asim Law’. All trials and sentences now follow his script. The proceedings are on record, and sooner or later, the truth will be revealed; which judges stood for justice, and which bowed down to the Yazid of our times.
Through courts in Rawalpindi, Lahore, Sargodha, and Faisalabad, false convictions are being handed out to our party leaders, assembly members, and workers in another failed attempt to derail our movement. I salute the leadership and workers of our party who are being punished simply for standing on the side of the truth.
Sikandar Sultan Raja disqualified our assembly members without even waiting for their appeals to be heard in the High Courts. When history is written, his name will be recorded in the darkest of terms. He played a central role in fraudulently turning a party with 17 seats into a two-thirds majority within a year and a half. The system of this country has been handed over to those who have stolen both the people's vote and their wealth. Those who stood for the Constitution and democracy have been thrown in jail so that no one dares to speak of democracy again.
We will not field any candidates in the by-elections for the seats of our unjustly disqualified members. These individuals stood firm with PTI despite extreme challenges. Therefore, the party will completely boycott these by-elections.
I send a clear message to Ali Amin (Gandapur): Under no circumstances should another military operation be allowed in Khyber Pakhtunkhwa, including the tribal areas. When the military and the people confront each other, the military as an institution suffers the most damage. Military operations are never the solution. Issues must be resolved through dialogue, in accordance with local traditions. Afghanistan is our Muslim neighbor. Relations with them must improve, and all matters should be resolved through discussion.”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵)
پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا جیسے بشرٰی بیگم کے ساتھ کیا گیا ہے۔ میں صرف اور صرف اپنی قوم اور آئین کی بالادستی کے لیے ملکی تاریخ کی مشکل ترین جیل کاٹ رہا ہوں۔ جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ میری کتابیں جو اہل خانہ کی جانب سے جیل حکام تک پہنچائی جاتی ہیں وہ بھی کئی ماہ سے نہیں دی گئیں، ٹی وی اور اخبار بھی بند ہے۔ بار بار پرانی کتب کا مطالعہ کر کے میں وقت گزارتا رہا ہوں مگر اب وہ سب ختم ہو چکی ہیں۔ میرے تمام بنیادی انسانی حقوق پامال ہیں۔ قانون اور جیل مینول کے مطابق ایک عام قیدی والی سہولیات بھی مجھے میسر نہیں ہیں۔ بار بار درخواست کے باوجود میری میرے بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی پابندی اور ہے صرف "اپنی مرضی" کے بندوں سے ملوا دیتے ہیں اور دیگر ملاقاتیں بند ہیں۔
میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ میں 78 سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، جس میں میری کامیابی یہی ہے کہ عوام تمام تر ظلم کے باوجود میرے ساتھ کھڑی ہے۔ 8 فروری کو عوام نے بغیر نشان کے جس طرح تحریک انصاف پر اعتماد کر کے آپ لوگوں کو ووٹ دئیے اس کے بعد سب کا فرض بنتا ہے کہ عوام کی آواز بنیں۔ اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
فارم 47 کی حکومت نے چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے مفلوج کر د��ا ہے۔ چھبیسویں ترمیم والی عدالتوں سے ٹاوٹ ججوں کے ذریعے جیسے سیاہ فیصلے آ رہے ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں۔ ہمیں عدلیہ کو آزاد کروانے کے لیے اپنی بھر پور جدوجہد کرنی ہو گی کیونکہ عدلیہ کی آزادی کے بغیر کسی ملک و قوم کی ب��اء ممکن ہی نہیں ہے۔